مقبول ترین

تازہ ترین

پاکستانی اداکار فواد خان کی انڈین فلم عبیر گلال کی ریلیز ڈیٹ

پاکستانی اداکار فواد خان تقریباً نو برس بعد ایک...

ہتک عزت بل – ٹرائل سے قبل تیس لاکھ روپے جرمانہ

نیوزلائن (22 مئی 2024) پاکستان کے صوبہ پنجاب کی...

تباہ حال معیشت نئی حکومت کا امتحان، نصرت جاوید

شہباز شریف صاحب اور ان کے ہمراہ گئی وزراء...

امریکی اشاروں کے تابع آئی ایم ایف کے فیصلے، نصرت جاوید

قومی اسمبلی میں پیش ہوئی تحریک عدم اعتماد کی...

حادثات سے بچنے کیلیے ڈرائیورز کو نیند آنے سے روکنے والی ڈیوائس پیش

نیشنل ہائی ویز اور موٹر وے پولیس کی جانب سے حادثات سے بچنے کے لیے ایک ایسی ڈیوائس پیش کی گئی ہے جو گاڑی چلاتے وقت ڈرائیور کی آنکھ لگنے سے روک سکتی ہے۔

نیشنل ہائی ویز اور موٹر وے پولیس کا دعویٰ ہے کہ یہ الارم جیسی ڈیوائس موٹر وے پر ہونے والے حادثات کو کافی حد تک کم کرنے میں مددگار ثابت ہو گی۔

ڈیوائس ڈرائیور اپنے کان پر لگائیں گے اور اس میں سینسر لگے ہوئے ہیں، ڈیوائس اس وقت کسی الارم کی طرح بجے گے جب ڈرائیو کو نیند آئے گی۔

اس ڈیوائس کی آواز الارم کی آواز کی طرح اونچی ہے تا کہ جیسے ہی ڈرائیور کو نیند آئے تو وہ اس کے بجتے ساتھ فوراً جاگ جائے۔

موٹر وے پولیس کے مطابق اس ڈیوائس کی قیمت 750 روپے ہے جسے بہت جلد تمام تر لوگوں کے لیے پیش کیا جائے گا۔

موٹر وے پولیس کا کہنا ہے کہ موٹروے پر روزانہ کی بنیاد پر ہونے والے حادثات میں سے زیادہ تر نیند آنے کی وجہ سے ہوتے ہیں۔

اس زمرے سے مزید

فوج اور قومی سلامتی ۔ پہلی ترجیح

ملک کی سلامتی، دفاع اور مضبوطی ہر پاکستانی کی...

مالی سال 2019-20: حکومت ریکارڈ 430 کھرب کا قرض لے گی

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی حکومت اگلے...

ویسٹ انڈیز نے بنگلہ دیش کو پہاڑ جیسا ہدف عبور کرتے ہوئے شکست سے دوچار کر دیا

چٹاگانگ( آن لائن )ویسٹ انڈیز نے چٹاگانگ ٹیسٹ میں395...

راولپنڈی ٹیسٹ ، جنوبی افریقہ کے کھلاڑی ڈٹ گئے، ایک وکٹ کے نقصان پر 93 رنز جوڑ لیے

راولپنڈی ( آن لائن)دوسرے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ...