مقبول ترین

تازہ ترین

پاکستانی اداکار فواد خان کی انڈین فلم عبیر گلال کی ریلیز ڈیٹ

پاکستانی اداکار فواد خان تقریباً نو برس بعد ایک...

ہتک عزت بل – ٹرائل سے قبل تیس لاکھ روپے جرمانہ

نیوزلائن (22 مئی 2024) پاکستان کے صوبہ پنجاب کی...

تباہ حال معیشت نئی حکومت کا امتحان، نصرت جاوید

شہباز شریف صاحب اور ان کے ہمراہ گئی وزراء...

امریکی اشاروں کے تابع آئی ایم ایف کے فیصلے، نصرت جاوید

قومی اسمبلی میں پیش ہوئی تحریک عدم اعتماد کی...

”نواز شریف بہت غصے میں تھے اور شہباز شریف پر چیخے کہ۔۔۔“ جاتی امراءپہنچنے پر نواز شریف کو غصہ تھا اور وہاں پہنچتے ہی انہوں نے کیا کام کیا؟ معروف صحافی نصرت جاوید نے سب کو حیران کر دیا

سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی لندن میں نماز جنازہ ادا کر دی گئی ہیں اور اب ان کی میت کو پاکستان روانہ کیا جائے گا۔

بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کو پیرول پر رہا کیا جا چکا ہے اور یہ خبریں بھی سامنے آئیں کہ نواز شریف نے خود پیرول کی درخواست پر دستخط کرنے سے انکار کر دیا جس پر شہباز شریف نے دستخط کئے اور پھر ان تینوں کو رہائی ملی۔

معروف سینئر صحافی و تجزیہ کار نصرت جاوید کا کہنا ہے کہ نواز شریف رہائی ملنے کے بعد بہت غصے میں تھے اور جاتی امراءپہنچنے کے بعد لوگوں سے ملاقات بھی نہیں جبکہ وہ کم از کم تین مرتبہ اپنے بھائی پر چیخے لیکن اب شہباز شریف بھی عادی ہو چکے ہیں، ظاہر ہے کہ نواز شریف کی پاکستان واپسی ایک بچگانہ ضد تھی۔

اس زمرے سے مزید

دوستوں کے سامنے ڈانس نہ کرنے پر تشدد کا شکار اسما عزیز کی اصل کہانی

یوکے نیوزلائن (آن لائن) 27 مارچ کو تھانہ کاہنہ...

ایک تھا خاندان

ایک خاندان تھا، وسائل سے مالا مال، زمین زرخیز،...

ورک ویزا مسائل محمد عامر کی راہ میں حائل ہو گئے

لاہور:   ورک ویزا مسائل محمد عامر کی راہ میں حائل...

متحد ہوکر معاشی بحران پر قابو پائیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ...