مقبول ترین

تازہ ترین

پاکستانی اداکار فواد خان کی انڈین فلم عبیر گلال کی ریلیز ڈیٹ

پاکستانی اداکار فواد خان تقریباً نو برس بعد ایک...

ہتک عزت بل – ٹرائل سے قبل تیس لاکھ روپے جرمانہ

نیوزلائن (22 مئی 2024) پاکستان کے صوبہ پنجاب کی...

تباہ حال معیشت نئی حکومت کا امتحان، نصرت جاوید

شہباز شریف صاحب اور ان کے ہمراہ گئی وزراء...

امریکی اشاروں کے تابع آئی ایم ایف کے فیصلے، نصرت جاوید

قومی اسمبلی میں پیش ہوئی تحریک عدم اعتماد کی...

ٹک ٹاک کے جنون نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی

کراچی: کلفٹن دو دردریا کے قریب پہاڑی پتھر پر چڑھ کر ٹک ٹاک بنانے والا نوجوان جان کی بازی ہار گیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق ٹک ٹاک بنانے کے جنون نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی۔ پولیس کے مطابق کراچی کے تفریحی علاقے کلفٹن دو دردریا کے قریب نوجوان پہاڑی پتھر پر چڑھ کر ٹک ٹاک بنارہا تھا کہ اس پر بھاری پتھر گر گیا، نوجوان کو اس کے دوست شدید زخمی حالت میں رکشے میں ڈال کر لے گئے تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے راستے میں ہی دم توڑ گیا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق نوجوان کی لاش رکشے سے اتار کر ایمبولینس کے ذریعے جناح اسپتال منتقل کردی گئی ہے، متوفی کی شناخت عذیر ولد زبیر کے نام سے کی گئی ہے،اور وہ کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن کا رہائشی ہے۔

اس زمرے سے مزید

کلا سیکل مثال

مجھے چند دن قبل ایک دوست نے خوف ناک...

4 جولائی امریکا کا کورونا سے آزادی کا دن بھی ہوگا، جوبائیڈن

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے امکان ظاہر کیا...

میں نہ چاہوں تو عمران خان کی حکومت ایک دن بھی نہیں چل سکتی: پرویز خٹک

نوشہرہ: وزیردفاع پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ اگر...