مقبول ترین

تازہ ترین

پاکستانی اداکار فواد خان کی انڈین فلم عبیر گلال کی ریلیز ڈیٹ

پاکستانی اداکار فواد خان تقریباً نو برس بعد ایک...

ہتک عزت بل – ٹرائل سے قبل تیس لاکھ روپے جرمانہ

نیوزلائن (22 مئی 2024) پاکستان کے صوبہ پنجاب کی...

تباہ حال معیشت نئی حکومت کا امتحان، نصرت جاوید

شہباز شریف صاحب اور ان کے ہمراہ گئی وزراء...

امریکی اشاروں کے تابع آئی ایم ایف کے فیصلے، نصرت جاوید

قومی اسمبلی میں پیش ہوئی تحریک عدم اعتماد کی...

ڈالر کی قدر پھر بڑھ گئی، اسٹاک ایکسچینج میں 60 ارب روپے ڈوب گئے

کراچی: انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوا ہے جب کہ اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاروں کے 60 ارب روپے ڈوب گئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق جمعے کے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوا اور انٹر بینک میں ڈالر 36 پیسے مہنگا ہوکر 156.92 روپے پر بند ہوا۔ کاروبار کے دوران اوپن مارکیٹ میں ڈالر 157.50 روپے تک فروخت کیا گیا تاہم دن کے اختتام پر اوپن مارکیٹ میں روپے کی قدر میں استحکام رہا اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر 157 روپے کی سطح پر ہی بند ہوا۔

دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کے تسلسل کے ساتھ کاروبار کا اختتام ہوا، 100 انڈیکس میں 1.11 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی اور 100 انڈیکس 380 پوائنٹس کمی سے 34190 کی سطح پر بند ہوا۔
مارکیٹ میں 5 کروڑ شیئرز کے سودے 1.85 ارب روپے میں طے ہوئے اور مارکیٹ کیپٹلائزیشن 50 ارب روپے کم ہوکر 6910 ارب روپے ہوگئی جب کہ اسٹاک ایکسچینج میں مندی کے باعث سرمایہ کاروں کے مزید 60 ارب روپے ڈوب گئے۔

Niaz Shakir
Niaz Shakirhttps://uknewsline.com/
Niaz Shakir is the CEO of UK Newsline and the former Sub Editor at the Daily Mashriq Balochistan. He has written numerous articles in Urdu and English in various newspapers of Pakistan.

اس زمرے سے مزید

پاکستان میں کھیلوں کے میدان آباد ہونے لگے،جنوبی افریقا کی کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی

کراچی(آن لائن)جنوبی افریقا کی کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی،38...

”میچ جیتنے پر پاکستان شاہینز اور شائقین کو مبارکباد دیتا ہوں”

لاہور ( آن لائن) پاکستان شاہینز ٹیم کے ہیڈ...

دنیا کا سب سے بوڑھا جانور، 187 سالہ کچھوا جوناتھن

سینٹ ہیلینا: جوناتھن ایک کچھوے کا نام ہے اورگینیز...

ایرانی ایٹمی سائنسدان کا قتل،اسرائیل ہمارے جواب کا انتظار کرے: ایرانی سفیر

پاکستان میں ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی...