مقبول ترین

تازہ ترین

پاکستانی اداکار فواد خان کی انڈین فلم عبیر گلال کی ریلیز ڈیٹ

پاکستانی اداکار فواد خان تقریباً نو برس بعد ایک...

ہتک عزت بل – ٹرائل سے قبل تیس لاکھ روپے جرمانہ

نیوزلائن (22 مئی 2024) پاکستان کے صوبہ پنجاب کی...

تباہ حال معیشت نئی حکومت کا امتحان، نصرت جاوید

شہباز شریف صاحب اور ان کے ہمراہ گئی وزراء...

امریکی اشاروں کے تابع آئی ایم ایف کے فیصلے، نصرت جاوید

قومی اسمبلی میں پیش ہوئی تحریک عدم اعتماد کی...

کم آمدن افراد کیلیے گھر تیسری قسط کی عدم ادائیگی پر ضبط ہو سکیں گے

اسلام آباد: 

وفاقی حکومت کی جانب سے کم آمدن افراد کو گھروں کی فراہمی کیلئے رہن کی پالیسی نافذ کرنے کا فیصلہ کر کیاگیا ہے۔

کابینہ نے گزشتہ روز مورٹگیج پالیسی کی منظوری دی۔ اس پالیسی کے تحت آسان اقساط پر گھر بنانے کیلیے قرضے فراہم کیے جائیں گے۔ صدارتی آرڈیننس کے ذریعے پالیسی کا نفاذ عمل میں لایا جائے گا۔پالیسی کے تحت کمرشل بینک آسان شرائط پر قرضے فراہم کریں گے۔

مارٹگیج پالیسی کے تحت قرض عدم ادائیگی کی صورت میں تین نوٹسز دیئے جائیں گے ،تین نوٹسز کے باوجود قرض کی ادائیگی نہ کرنے والے کی جائیداد ضبط کی جاسکے گی۔

اس کے علاوہ پہلے سے قرض پر گھر بنانے والے افراد بھی پالیسی سے فائدہ اٹھا سکیں گے جب کہ صدارتی آرڈیننس کے ذریعے پالیسی کا نفاذ عمل میں لایا جائے گا۔

Niaz Shakir
Niaz Shakirhttps://uknewsline.com/
Niaz Shakir is the CEO of UK Newsline and the former Sub Editor at the Daily Mashriq Balochistan. He has written numerous articles in Urdu and English in various newspapers of Pakistan.

اس زمرے سے مزید

قومی رویے اب بدلنے چاہئیں – ایاز امیراردو کالم

- اور تو ہم نے کسی سے کچھ سیکھا...

بلوچستان میں ٹرک اورمسافروین میں تصادم سے 14 افراد جاں بحق

قلع سیف اللہ: علی خیل کے قریب ٹرک اورمسافر...

مفروضہ بڑی بلا ہے

وزیر اعظم فرماتے ہیں کہ "کارکردگی" دکھانے کے لئے...