مقبول ترین

تازہ ترین

پاکستانی اداکار فواد خان کی انڈین فلم عبیر گلال کی ریلیز ڈیٹ

پاکستانی اداکار فواد خان تقریباً نو برس بعد ایک...

ہتک عزت بل – ٹرائل سے قبل تیس لاکھ روپے جرمانہ

نیوزلائن (22 مئی 2024) پاکستان کے صوبہ پنجاب کی...

تباہ حال معیشت نئی حکومت کا امتحان، نصرت جاوید

شہباز شریف صاحب اور ان کے ہمراہ گئی وزراء...

امریکی اشاروں کے تابع آئی ایم ایف کے فیصلے، نصرت جاوید

قومی اسمبلی میں پیش ہوئی تحریک عدم اعتماد کی...

آریان خان کی اپنے والد شاہ رخ خان کیساتھ فلم نگری میں انٹری

ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے صاحبزادے آریان خان اپنے والد کے ساتھ فلم نگری میں ڈیبو کررہے ہیں۔

ڈزنی لائن کنگ کے ری میک ہندی ورژن میں شاہ رخ خان مفاسا اور آریان خان سمبا کی وائس اوور کریں گے۔ یہ آریان خان کی پہلی فلم ہوگی۔

شاہ رخ خان نے ہندوستان ٹائمز کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ’’باپ بیٹے کے طور پر مفاسا اور سمبا کی آواز دینا میرے اور آریان کےلیے بہترین ذاتی اور پروفیشنل تجربہ ہے۔ اس مووی کو اپنے چھوٹے بیٹے ابرام کے ساتھ دیکھنا بہت خاص ہوگا کیونکہ وہ اس فلم کا بہت بڑا فین ہے اور اپنے بڑے بھائی اور باپ کی آوازوں کو ان کرداروں کے ساتھ دیکھنا ایک یادگار تجربہ ہوگا۔‘‘
مذکورہ ری میک لائن کنگ انگلش، ہندی، تامل اور تیلگو زبانوں میں 19 جولائی کو ریلیز ہوگی۔

Niaz Shakir
Niaz Shakirhttps://uknewsline.com/
Niaz Shakir is the CEO of UK Newsline and the former Sub Editor at the Daily Mashriq Balochistan. He has written numerous articles in Urdu and English in various newspapers of Pakistan.

اس زمرے سے مزید

انقلابی ڈیزائن کا مسافر طیارہ، ایندھن کا خرچ 20 فیصد کم

برلن: کچھ عرصہ قبل برلن کی ٹفٹس یونیورسٹی کے...

کلا سیکل مثال

مجھے چند دن قبل ایک دوست نے خوف ناک...

چارسدہ میں پولیس نے اندھے قتل کا سراغ لگا لیا

چارسدہ (آن لائن) چارسدہ پولیس نے اندھے قتل کیس...

بھارت کرتارپور کوریڈور سے متعلق پاکستان کے ساتھ بات چیت پر رضامند

لاہور: پاکستان کی طرف سے کرتار پور کوریڈور کی...