مقبول ترین

تازہ ترین

پاکستانی اداکار فواد خان کی انڈین فلم عبیر گلال کی ریلیز ڈیٹ

پاکستانی اداکار فواد خان تقریباً نو برس بعد ایک...

ہتک عزت بل – ٹرائل سے قبل تیس لاکھ روپے جرمانہ

نیوزلائن (22 مئی 2024) پاکستان کے صوبہ پنجاب کی...

تباہ حال معیشت نئی حکومت کا امتحان، نصرت جاوید

شہباز شریف صاحب اور ان کے ہمراہ گئی وزراء...

امریکی اشاروں کے تابع آئی ایم ایف کے فیصلے، نصرت جاوید

قومی اسمبلی میں پیش ہوئی تحریک عدم اعتماد کی...

آسڑیلوی ایمپائر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

برسبین( آن لائن )آسڑیلیا سے تعلق رکھنے والے 60 سالہ ایمپائر بروس اوکسنفورڈ نے کرکٹ کے تینوں فارمیٹس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔

کرکٹ کی معروف ویب سائٹ کرک انفو کے مطابق بروس اوکسنفورڈ 15 سال سے ایمپائرنگ کے فرائض سرانجام دے رہے تھے،ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ وہ آسڑیلین ڈومیسٹک کرکٹ میں ایمپائرنگ کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔بروس اوکسنفورڈ نے آسڑیلیا اور انڈیا کے درمیان کھیل گئی ٹیسٹ سیریز میں آخری دفعہ ایمپائرنگ کے فرائض سرانجام دئیے تھے۔وہ 2007 میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) کے پینل میں شام ہوئے اور 2012 میں ایلیٹ پینل میں شامل ہوئے۔انہوں نے 62 ٹیسٹ ،97 ون ڈن اور 20 ٹی 20 میچز میں ایمپائرنگ کے فرائض سرانجام دئیے۔

اس زمرے سے مزید

اسمارٹ فون سے نظر ہٹائیں، پیزا مفت پائیں

سان فرانسسکو: امریکا کے ایک مشہور پیزا برانڈ نے...

یورپی یونین کی عدالت نے پیغمبر اسلام ﷺ کی توہین کو آزادی اظہار کے منافی قرار دے دیا

برلن میں یورپی یونین کی عدالت برائے انسانی حقوق...

سوشل میڈیا کا خطرناک جال

سوشل میڈیا ، یہ کیسا لفظ ہے جسے...