مقبول ترین

تازہ ترین

پاکستانی اداکار فواد خان کی انڈین فلم عبیر گلال کی ریلیز ڈیٹ

پاکستانی اداکار فواد خان تقریباً نو برس بعد ایک...

ہتک عزت بل – ٹرائل سے قبل تیس لاکھ روپے جرمانہ

نیوزلائن (22 مئی 2024) پاکستان کے صوبہ پنجاب کی...

تباہ حال معیشت نئی حکومت کا امتحان، نصرت جاوید

شہباز شریف صاحب اور ان کے ہمراہ گئی وزراء...

امریکی اشاروں کے تابع آئی ایم ایف کے فیصلے، نصرت جاوید

قومی اسمبلی میں پیش ہوئی تحریک عدم اعتماد کی...

احتساب سے متعلق بیان پر چیئرمین نیب کی فواد چوہدری کیخلاف کارروائی کی ہدایت

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو(نیب) نے وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی کا احتساب سے متعلق بیان مسترد کردیا جب کہ چیئرمین نیب نے فواد چوہدری کے خلاف قانونی کارروائی کی ہدایت کردی۔

فواد چوہدری نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں کہا تھا کہ احتساب کا عمل نیب نہیں بلکہ حکومت کررہی ہے، نیب نے وفاقی وزیرکے بیان کو مسترد کرتے ہوئے حقائق کے منافی قرار دے دیا۔

ترجمان نیب کے مطابق فواد چوہدری کا یہ کہنا کہ احتساب ہم کر رہے ہیں نیب نہیں، حقائق کے منافی ہے اور وفاقی وزیر کے بیان سے نیب کا تشخص مجروح ہوا۔

ترجمان نیب کا کہنا ہے کہ حکومت پاکستان کی طرف سےآج تک نیب کوکوئی ریفرنس موصول نہیں ہوا جب کہ فواد چوہدری کا بیان نیب کی تحقیقات میں رکاوٹ بن سکتا ہے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے ڈی جی نیب راولپنڈی کو ہدایت کی ہے کہ فواد چوہدری کے بیان کی پیمرا سے مصدقہ کاپی حاصل کرکے وفاقی وزیر کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کریں۔

Niaz Shakir
Niaz Shakirhttps://uknewsline.com/
Niaz Shakir is the CEO of UK Newsline and the former Sub Editor at the Daily Mashriq Balochistan. He has written numerous articles in Urdu and English in various newspapers of Pakistan.

اس زمرے سے مزید

ایک ہی راکٹ میں 143 سیٹلائٹ بھیجنے کا نیا ریکارڈ قائم

چند برس میں منظرِعام پرآنےوالی اسپیس ایکس کمپنی نےاپنےایک...

نیب نے آصف علی زرداری کو گرفتار کرلیا

قومی احتساب بیورو (نیب) نے پاکستان پیپلز پارٹی کے...

وزیراعظم نے 2 دن کیلئے سرکاری اورسیاسی مصروفیات ترک کردیں

اسلام آباد:  وزیراعظم عمران خان نے ہفتے اوراتوار کے لیے...

ماحولیاتی آلودگی؛ موسمیاتی تبدیلی سے چرند پرند معدومی کا شکار

لاہور: ماحولیاتی آلودگی اور موسمیاتی تبدیلیوں سے نہ...