مقبول ترین

تازہ ترین

پاکستانی اداکار فواد خان کی انڈین فلم عبیر گلال کی ریلیز ڈیٹ

پاکستانی اداکار فواد خان تقریباً نو برس بعد ایک...

ہتک عزت بل – ٹرائل سے قبل تیس لاکھ روپے جرمانہ

نیوزلائن (22 مئی 2024) پاکستان کے صوبہ پنجاب کی...

تباہ حال معیشت نئی حکومت کا امتحان، نصرت جاوید

شہباز شریف صاحب اور ان کے ہمراہ گئی وزراء...

امریکی اشاروں کے تابع آئی ایم ایف کے فیصلے، نصرت جاوید

قومی اسمبلی میں پیش ہوئی تحریک عدم اعتماد کی...

امریکا جنگ چاہتا ہے تو ہم بھی تیار ہیں، چین

بیجنگ: چین نے متنبہ کیا ہے کہ اگر امریکا جنگ کرنا چاہتا ہے تو ہم بھی بھرپور جواب دینے کے لیے تیار ہیں۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے وزیر دفاع جنرل وئی فینگھے نے سنگاپور میں مباحثہ برائے عالمی سیکیورٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر امریکا مذاکرات کرنا چاہتا ہے تو ہمارے دروازے کھلے ہیں اور جنگ مسلط کرنے کا خواہاں ہے تو ہم اس کے لیے بھی تیار ہیں۔

قبل ازیں چین کی حکومت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا تھا کہ امریکا چینی مصنوعات پر ٹیکسوں میں مسلسل اضافے کی غلطی کر کے اپنے لیے پریشانیاں کھڑی کر رہا ہے، اس عمل سے امریکی معیشت تباہ ہوجائے گی اور امریکا کے ہاتھ پچھتاوے کے سوا کچھ نہیں آئے گا۔
امریکا اور چین کے درمیان جاری معاشی محاذ آرائی سے خطے میں قیام امن کو خطرات لاحق ہوگئے ہیں، جس کی سنگینی کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ چین نے انٹرنیشنل سیکیورٹی ڈائیلاگ میں 2011 سے اب تک پہلی بار شرکت کی ہے۔

چین اور امریکا کے درمیان معاشی جنگ کا آغاز صدر ٹرمپ کے عہدہ سنبھالتے ہی ہوگیا تھا تاہم اس میں بتدریج شدت آتی گئی ہے یہاں تک کہ گزشتہ دو روز میں دونوں ممالک نے ایک دوسرے کی اشیاء پر 360 ڈالر کے مزید ٹیکس عائد کردیئے ہ

Niaz Shakir
Niaz Shakirhttps://uknewsline.com/
Niaz Shakir is the CEO of UK Newsline and the former Sub Editor at the Daily Mashriq Balochistan. He has written numerous articles in Urdu and English in various newspapers of Pakistan.

اس زمرے سے مزید

ناسا نے چاند پر اترنے والی انسان بردار گاڑیوں کی تفصیل جاری کردی

واشنگٹن: امریکی خلائی ادارے ناسا نے تین کمرشل کمپنیوں...

وفاقی وزیر فواد چوہدری کآ سولر پینل ٹیکنالوجی کیلئے چین کیساتھ مل کر کام کرنے اعلان

اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے سولر...

پاکپتن میں لیڈی پولیس کانسٹیبل کو وردی میں ڈانس کرنا مہنگا پڑ گیا

پاکپتن (یوکے نیوزلائن) پاکپتن پولیس کی لیڈی کانسٹیبل ثنا...

کیلاش ضرور جائیں

اکی کو واڈا (Akiko Wada) جاپان میں پیدا ہوئی،...