مقبول ترین

تازہ ترین

پاکستانی اداکار فواد خان کی انڈین فلم عبیر گلال کی ریلیز ڈیٹ

پاکستانی اداکار فواد خان تقریباً نو برس بعد ایک...

ہتک عزت بل – ٹرائل سے قبل تیس لاکھ روپے جرمانہ

نیوزلائن (22 مئی 2024) پاکستان کے صوبہ پنجاب کی...

تباہ حال معیشت نئی حکومت کا امتحان، نصرت جاوید

شہباز شریف صاحب اور ان کے ہمراہ گئی وزراء...

امریکی اشاروں کے تابع آئی ایم ایف کے فیصلے، نصرت جاوید

قومی اسمبلی میں پیش ہوئی تحریک عدم اعتماد کی...

ایشیا کپ ٹورنامنٹ کے پاک بھارت میچ میں وزیراعظم عمران خان کی شرکت متوقع

وزیراعظم عمران خان کل(بد ھ کو) دبئی میں ہونے والے پاک بھارت میچ کودیکھنے جائیں۔

نجی ٹی وی چینل کا ذرائع کے حوالے سے کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان آج دو روزہ دورہ پر سعودی عرب روانہ ہو گئے ہیں جہاں وہ عمرہ ادائیگی اورروضہ رسول ﷺپرحاضری بھی دیں گے۔اس کے بعد عمران خان بدھ کی شام سعودی عرب سے ابوظہبی روانہ ہوں گے جہاں کل دبئی میں ہونیوالے پاک بھارت کرکٹ میچ میں وزیراعظم عمران خان کی شرکت متوقع ہے اور امکان ہے وزیراعظم عمران خان کل(بد ھ کو) دبئی میں ہونے والے پاک بھارت میچ کودیکھنے جائیں۔

واضح رہے کہ یو اے ای کے ولی عہد محمدبن زیدالنہیان وزیراعظم عمران خان کااستقبال کریں گے جبکہ وزیراعظم کودورے کی دعوت ولی عہد محمدبن زید نے دے تھی۔

اس زمرے سے مزید

امریکی ریاست ٹیکساس میں طیارہ گر کر تباہ، 10 افراد ہلاک

ٹیکساس: امریکی ریاست ٹیکساس میں چھوٹا طیارہ گر کر...

بوریوالا فحش وڈیوبنانے والااتائی ڈاکٹردوبارہ گرفتار،کلینک سیل

بوریوالا فحش وڈیوبنانے والااتائی ڈاکٹردوبارہ گرفتار،کلینک سیل۔ ڈاکٹرشفیق کلینک پرآنے...