مقبول ترین

تازہ ترین

پاکستانی اداکار فواد خان کی انڈین فلم عبیر گلال کی ریلیز ڈیٹ

پاکستانی اداکار فواد خان تقریباً نو برس بعد ایک...

ہتک عزت بل – ٹرائل سے قبل تیس لاکھ روپے جرمانہ

نیوزلائن (22 مئی 2024) پاکستان کے صوبہ پنجاب کی...

تباہ حال معیشت نئی حکومت کا امتحان، نصرت جاوید

شہباز شریف صاحب اور ان کے ہمراہ گئی وزراء...

امریکی اشاروں کے تابع آئی ایم ایف کے فیصلے، نصرت جاوید

قومی اسمبلی میں پیش ہوئی تحریک عدم اعتماد کی...

اینٹوں کے بھٹوں کو جدید بنانے کے لیے قرضوں کی ری فنانسنگ کی سہولت کا اعلان

کراچی: 

اسٹیٹ بینک نے ماحولیاتی تحفظ کے لیے گرین بینکنگ اقدامات کے تحت اینٹوں کے بھٹوں کو جدید بنانے کے لیے قرضوں کی ری فنانسنگ کی سہولت کا اعلان کردیا ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ہاؤسنگ اینڈ ایس ایم ای فنانس ڈپارٹمنٹ کی جانب سے گزشتہ روز جاری کردہ سرکلر میں بینکوں اور مالیاتی اداروں کے سربراہان کو مطلع کیا گیا ہے کہ ایس ایم ایز کو جدید بنانے اور توسیع کے لی قرضوں کی ری فنانسنگ کی سہولت کے تحت اینٹوں کے روایتی بھٹوں کو جدید بنانے کے لیے بھی قرضے جاری کیے جائیں۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق روایتی اینٹوں کے بھٹے ماحولیاتی آلودگی میں اضافے کا سبب بنتے ہیں۔

اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ روایتی بھٹوں کی اپ گریڈیشن کے لیے پلانٹ مشینری کی خریداری کے لیے ایس ایم ای ری فنانسنگ کی سہولت سے استفادہ کیا جاسکتا ہے تاہم اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے گرین بینکنگ کے ذریعے ماحولیاتی تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے اپنی کوششوں کو مزید موثر بناتے ہوئے اینٹوں کے بھٹوں کے لیے ری فنانسنگ کی سہولت کا دائرہ وسیع کر دیا ہے۔

Niaz Shakir
Niaz Shakirhttps://uknewsline.com/
Niaz Shakir is the CEO of UK Newsline and the former Sub Editor at the Daily Mashriq Balochistan. He has written numerous articles in Urdu and English in various newspapers of Pakistan.

اس زمرے سے مزید

بھارت مقبوضہ کشمیر کے عوام کی آواز مظالم سے خاموش کر رہا ہے، پاکستان

مریکی کانگریس کے ٹام لینٹس ہیومن رائٹس کمیشن کی مقبوضہ...

سعودی عرب نے چرچ حملوں کے 5 ملزم سری لنکا کے حوالے کردیے

کولمبو: سعودی عرب نے ایسٹر تہوار پر چرچ حملوں...

مہوش حیات کا نیا آئٹم سانگ ’’گینگسٹر گڑیا‘‘سوشل میڈیا پر مقبول

کراچی: خوبرو پاکستانی اداکارہ مہوش حیات کا نیا آئٹم...