مقبول ترین

تازہ ترین

پاکستانی اداکار فواد خان کی انڈین فلم عبیر گلال کی ریلیز ڈیٹ

پاکستانی اداکار فواد خان تقریباً نو برس بعد ایک...

ہتک عزت بل – ٹرائل سے قبل تیس لاکھ روپے جرمانہ

نیوزلائن (22 مئی 2024) پاکستان کے صوبہ پنجاب کی...

تباہ حال معیشت نئی حکومت کا امتحان، نصرت جاوید

شہباز شریف صاحب اور ان کے ہمراہ گئی وزراء...

امریکی اشاروں کے تابع آئی ایم ایف کے فیصلے، نصرت جاوید

قومی اسمبلی میں پیش ہوئی تحریک عدم اعتماد کی...

”بابراعظم کے بغیر ٹیسٹ سیریز امتحان ہے“ محمد عرفان بھی خاموش نہ رہ سکے

لاہور ( آن لائن) طویل قامت فاسٹ باﺅلر محمد عرفان نے نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کو بابر اعظم کے بغیر قومی ٹیم کا امتحان قرار دیدیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد عرفان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے پاس باﺅلنگ لائن اپ اچھی ضرور ہے مگر نیوزی لینڈ میں مشکلات پیش آئیں گی، نیوزی لینڈ میں کنڈیشنز ہمیشہ مشکل ہوتی ہیں، اس لئے بہت پلاننگ کے ساتھ باﺅلنگ کرنے کی ضرورت ہوگی۔

بیٹنگ کے شعبے پر بات کرتے ہوئے فاسٹ باﺅلر نے کہا کہ بابر اعظم کے بغیر ٹیسٹ سیریز پاکستانی ٹیم کا امتحان ہوگا، بابر اعظم کے نہ ہونے سے ٹی 20 سیریز میں بھی پاکستان کو نقصان ہوا، ٹیسٹ میچز میں بھی ان کی کمی محسوس ہو گی۔ محمد عرفان نے تجربہ کار کھلاڑیوں کیساتھ ساتھ نوجوان کھلاڑیوں کو بھی ساتھ لے کر چلنے پر زور دیا۔

اس زمرے سے مزید

پاکستانی جاسوس نے درجنوں بھارتی فوجی افسران کے کمپیوٹرز ہیک کیے

نئی دہلی: پاکستانی جاسوس نے 2015 سے 2018 کے...

پاکستان میں زنالجبر کی اسلامی سزا اس سنگین جرائم کا واحد حل ہے۔

گزشتہ دنوں وزیراعظم عمران خان کا یہ اظہار خیال...

احد رضامیر اور سجل علی نے منگنی کرلی

کراچی: پاکستانی ڈراموں کی سپر ہٹ جوڑی احد رضا...