بورے والا لڈن روڈ اڈا ساتواں میل کے قریب ہنڈا مو ٹر سائیکلوں سے بھر ا ٹر ک الٹ گیا بہت بھاری نقصان مو ٹر سایکل زمین بوس پڑے ھیں کوئی جا نی نقصان نہیں ھوا ڈرائیو ر اور آس کے دو ساتھی زخمی ھوئے ھیں
یو کے نیوز لائن اردو برطانیہ، پاکستان سمیت دنیا بھر سےتازہ ترین اردو خبروں، ویڈیوز اور آڈیوز کےحصول کے لیے ایک قابلِ اعتماد ویب سائٹ ہے۔
© 2025 UK News Line Urdu جملہ حقوق بحق یو کے نیوز لائن ڈاٹ کام محفوظ ہیں.