مقبول ترین

تازہ ترین

پاکستانی اداکار فواد خان کی انڈین فلم عبیر گلال کی ریلیز ڈیٹ

پاکستانی اداکار فواد خان تقریباً نو برس بعد ایک...

ہتک عزت بل – ٹرائل سے قبل تیس لاکھ روپے جرمانہ

نیوزلائن (22 مئی 2024) پاکستان کے صوبہ پنجاب کی...

تباہ حال معیشت نئی حکومت کا امتحان، نصرت جاوید

شہباز شریف صاحب اور ان کے ہمراہ گئی وزراء...

امریکی اشاروں کے تابع آئی ایم ایف کے فیصلے، نصرت جاوید

قومی اسمبلی میں پیش ہوئی تحریک عدم اعتماد کی...

بھارت کا بالاکوٹ پر گرائے گئے بموں کی خریداری کیلیے اسرائیل سے معاہدہ

نئی دہلی: بھارتی ائر فورس نے اسرائیل سے ’اسپائس 2000‘ بموں کی خریداری کے لیے 300 کروڑ بھارتی روپے کا معاہدہ کیا ہے۔

بھارتی میڈیا نے دفاعی ذرائع سے بتایا کہ بھارتی فضائیہ اسرائیلی دفاعی ساز و سامان بنانے والی کمپنی رافیل ایڈوانسڈ ڈیفنس سسٹمز سے 100 اسپائس بم خریدے گی۔ یہ وہی بم ہیں جو بزدل بھارتی فضائیہ نے 26 فروری کو رات کی تاریکی میں پاکستان کے علاقے بالاکوٹ میں گرائے تھے۔
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی حکومت کا دوبارہ برسراقتدار آنے کے بعد یہ پہلا فوجی معاہدہ ہے۔ بھارت نے ہنگامی طور پر ان بموں کی خریداری کا معاہدہ کیا ہے جو رواں سال کے آخر تک موصول ہوجائیں گے۔

بھارتی ائر فورس نے بالاکوٹ حملے میں 5 اسپائس بم گرائے تھے جس کے نتیجے میں چند درخت جل گئے تھے جن کا مقدمہ پاکستانی محکمہ جنگلات نے بھارتی حکومت کے خلاف درج کیا۔ اس بم کا وزن تقریبا 1000 کلو ہوتا ہے جس میں 80 کلو بارود اور 900 کلو اس کے فولادی ڈھانچے کا وزن ہوتا ہے۔ بم کے پھٹنے پر اس میں سے نوکیلے شارپنلز خارج ہوتے ہیں۔

Niaz Shakir
Niaz Shakirhttps://uknewsline.com/
Niaz Shakir is the CEO of UK Newsline and the former Sub Editor at the Daily Mashriq Balochistan. He has written numerous articles in Urdu and English in various newspapers of Pakistan.

اس زمرے سے مزید

بھارتی جنگی طیارہ پرندے سے ٹکرا کر زمین بوس

گوا:  بھارتی بحریہ کا جنگی طیارہ فضا میں پرندے سے...

پی ٹی اے سے غیر منظور شدہ موبائل ڈیوائسز 20 اکتوبر سے بند

پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے...

غزوہ ہند سے متعلق شعیب اختر کا پرانا کلپ وائرل ہونے پر بھارت تلملا اٹھا

میڈیا میں شعیب اختر کے پرانے انٹرویو کا کلپ...