مقبول ترین

تازہ ترین

پاکستانی اداکار فواد خان کی انڈین فلم عبیر گلال کی ریلیز ڈیٹ

پاکستانی اداکار فواد خان تقریباً نو برس بعد ایک...

ہتک عزت بل – ٹرائل سے قبل تیس لاکھ روپے جرمانہ

نیوزلائن (22 مئی 2024) پاکستان کے صوبہ پنجاب کی...

تباہ حال معیشت نئی حکومت کا امتحان، نصرت جاوید

شہباز شریف صاحب اور ان کے ہمراہ گئی وزراء...

امریکی اشاروں کے تابع آئی ایم ایف کے فیصلے، نصرت جاوید

قومی اسمبلی میں پیش ہوئی تحریک عدم اعتماد کی...

حکومت نے مرکزی بینک کا قرض واپس کرنا شروع کر دیا

کراچی: آئی ایم ایف کی ہدایات پر عملدرآمد کرنے کے لیے حکومت نے مرکزی بینک کا قرض واپس کرنا شروع کر دیاہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق جولائی کے تیسرے ہفتے کے دوران حکومت نے مرکزی بینک کو 13 کھرب 5 ارب 65 کروڑ روپے لوٹائے تاہم مرکزی بینک کے قرض کی واپسی کے لیے حکومت نے اس دوران کمرشل بینکوں سے مجموعی طور پر 13 کھرب 25 ارب 7 کروڑ 80 لاکھ روپے قرض لیا۔

گزشتہ مالی سال کے دوران اخراجات پورے کرنے کے لیے وفاقی حکومت نے مرکزی بینک سے 31کھرب 50 ارب 39 کروڑ روپے کے قرضے لیے تھے جبکہ نئے مالی سال جولائی کے پہلے 2 ہفتوں کے دوران بھی وفاقی حکومت نے مرکزی بینک سے 246 ارب روپے قرض لیا تھا۔
واضح رہے کہ ایک ہفتے کے دوران مرکزی بینک کو1305ارب روپے واپس مل گئے تاہم واپسی کمرشل بینکوں سے نیا قرض لے کر کی گئی۔

Niaz Shakir
Niaz Shakirhttps://uknewsline.com/
Niaz Shakir is the CEO of UK Newsline and the former Sub Editor at the Daily Mashriq Balochistan. He has written numerous articles in Urdu and English in various newspapers of Pakistan.

اس زمرے سے مزید

دوسرے ون ڈے میچ کے ہیرو فخز زمان نے قوم کے نام اہم پیغام جاری کردیا

جوہانسبرگ( آن لائن )پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان...

ماؤنٹ مونگا نوئی ٹیسٹ: نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف رنز کا پہاڑ کھڑا کر دیا

ماؤنٹ مونگا نوئی( آن لائن)پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ...

گوشت کی پیداوار بڑھانے کیلیے بھینسوں کو فربہ کرنے کا منصوبہ

اسلام آباد:  وفاقی حکومت کی جانب سے ملک میں گوشت...

یورپی یونین کی عدالت نے پیغمبر اسلام ﷺ کی توہین کو آزادی اظہار کے منافی قرار دے دیا

برلن میں یورپی یونین کی عدالت برائے انسانی حقوق...