مقبول ترین

تازہ ترین

پاکستانی اداکار فواد خان کی انڈین فلم عبیر گلال کی ریلیز ڈیٹ

پاکستانی اداکار فواد خان تقریباً نو برس بعد ایک...

ہتک عزت بل – ٹرائل سے قبل تیس لاکھ روپے جرمانہ

نیوزلائن (22 مئی 2024) پاکستان کے صوبہ پنجاب کی...

تباہ حال معیشت نئی حکومت کا امتحان، نصرت جاوید

شہباز شریف صاحب اور ان کے ہمراہ گئی وزراء...

امریکی اشاروں کے تابع آئی ایم ایف کے فیصلے، نصرت جاوید

قومی اسمبلی میں پیش ہوئی تحریک عدم اعتماد کی...

دنیا بھر میں فیس بک کے اکاؤنٹس خود بخود لاگ آؤٹ ہونے کی شکایات

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مشہور سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک کے موبائل اکاؤنٹس خود بخود لاگ آؤٹ ہونے کی شکایات سامنے آئی ہیں۔

انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے فیس بک اکاؤنٹ خود بخود لاگ آؤٹ ہونے کی شکایات سامنے آنے کے بعد فیس بک کی جانب سے بھی وضاحت سامنے آئی ہے۔

فیس بک کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنے وضاحتی بیان میں کہا گیا ہے کہ ہمیں اس قسم کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں کہ لوگوں کے اکاؤنٹ لاگ آؤٹ ہو گئے ہیں اور انہیں اپنے فیس بک اکاؤنٹ دوبارہ سے لاگ ان کرنا پڑے ہیں۔

سوشل میڈیا پلیٹ فام کی جانب سے مزید کہا گیا ہے کہ ہم اس معاملے کو جلد از جلد حل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

اس زمرے سے مزید

2020 میں حیوانات کی 31 اقسام دنیا سے معدوم ہوگئیں

حیاتیاتی اقسام کے تحظ کے لیے کام کرنے والے...

12 زبانوں میں گانے والا انڈیا کا پرنس آف پاپ ارمان ملک

رومان کے شہزادے کے طور پر مشہور ارمان ملک...

’’دیوار بناؤ صدر ٹرمپ، ہم تمہارے ساتھ ہیں!‘‘ امریکی سپریم کورٹ کا فیصلہ

 واشنگٹن: امریکی سپریم کورٹ نے میکسیکو کی سرحد کے ساتھ...

صرف سبزے کو دیکھنا بھی صحت کےلیے مفید ہے، تحقیق

لندن:  درختوں، پودوں اور سبزے میں وقت گزارنے کے ان...