مقبول ترین

تازہ ترین

پاکستانی اداکار فواد خان کی انڈین فلم عبیر گلال کی ریلیز ڈیٹ

پاکستانی اداکار فواد خان تقریباً نو برس بعد ایک...

ہتک عزت بل – ٹرائل سے قبل تیس لاکھ روپے جرمانہ

نیوزلائن (22 مئی 2024) پاکستان کے صوبہ پنجاب کی...

تباہ حال معیشت نئی حکومت کا امتحان، نصرت جاوید

شہباز شریف صاحب اور ان کے ہمراہ گئی وزراء...

امریکی اشاروں کے تابع آئی ایم ایف کے فیصلے، نصرت جاوید

قومی اسمبلی میں پیش ہوئی تحریک عدم اعتماد کی...

رانا ثنااللہ نے جیل میں اسلامی وسیاسی کتب منگوالیں

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما وسابق وزیرقانون رانا ثنا اللہ نے جیل میں اسلامی و سیاسی کتب منگوا لیں۔

پارٹی ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما وسابق وزیرقانون رانا ثنااللہ نے جیل میں اسلامی و سیاسی کتب منگوا لیں۔ رانا ثنا اللہ نے کیمپ جیل میں پڑھنے کے لیے ذوالفقارعلی بھٹو کی کتاب ’اگرمجھے قتل کیا گیا‘، محترمہ بے نظیر بھٹو کی کتاب “دختر مشرق” منگوائی۔ پارٹی ذرائع کے مطابق رانا ثنااللہ قید کے ایام میں تفسیرقرآن کریم اوراحادیث کی کتابیں بھی پڑھیں گے۔

واضح رہے کہ رانا ثنا اللہ کو ان کی گاڑی سے منشیات برآمد ہونے کے الزام میں اے این ایف نے لاہورسے گرفتار کیا تھا۔

Niaz Shakir
Niaz Shakirhttps://uknewsline.com/
Niaz Shakir is the CEO of UK Newsline and the former Sub Editor at the Daily Mashriq Balochistan. He has written numerous articles in Urdu and English in various newspapers of Pakistan.

اس زمرے سے مزید

ہمیں بہرحال

یارلنگ سانگپو دنیا کا بلند ترین دریا ہے، یہ...

کبیروالا: تھانہ 12 میل کی حدود میں ڈرون طیارہ گر گیا۔

ڈرون طیارہ رائے پور کے کھیتوں میں گرا۔ ڈرون...

کیا اسمارٹ فون واقعی نوجوانوں کو موٹا کررہا ہے؟

وینزویلا:  وہ نوجوان جو روزانہ پانچ گھنٹے یا اس سے...