مقبول ترین

تازہ ترین

پاکستانی اداکار فواد خان کی انڈین فلم عبیر گلال کی ریلیز ڈیٹ

پاکستانی اداکار فواد خان تقریباً نو برس بعد ایک...

ہتک عزت بل – ٹرائل سے قبل تیس لاکھ روپے جرمانہ

نیوزلائن (22 مئی 2024) پاکستان کے صوبہ پنجاب کی...

تباہ حال معیشت نئی حکومت کا امتحان، نصرت جاوید

شہباز شریف صاحب اور ان کے ہمراہ گئی وزراء...

امریکی اشاروں کے تابع آئی ایم ایف کے فیصلے، نصرت جاوید

قومی اسمبلی میں پیش ہوئی تحریک عدم اعتماد کی...

ضمنی انتخاب: پنجاب میں ن لیگ جبکہ وفاق میں پی ٹی آئی کی برتری

لاہور(پی کے نیوزلائن): پاکستان الیکشن کمیشن کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پی ٹی آئی نے قومی اسمبلی کی چار جبکہ ن لیگ نے تین سیٹوں پر برتری حاصل کرلی ہے.
الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی گیارہ سیٹوں میں سے دس کا اعلان کردیا ہے. نتائج کے مطابق پی ٹی آئی نے چار، ن لیگ نے تین، ق لیگ نے دو اور متحدہ مجلس عمل نے ایک سیٹ پر کامبیابی حاصل کی ہے.

پنجاب میں 15 نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات میں سے چھ نشستیں مسلم لیگ نواز، پانچ پاکستان تحریک انصاف جبکہ دو آزاد امیدواروں نے جیتی ہیں۔

خیبر پختونخوا میں نو نشستوں پر ووٹنگ ہوئی جن میں سے چھ سیٹیس پاکستان تحریک انصاف جبکہ دو نشستیں عوامی نیشنل پارٹی جبکہ ایک نشست پاکستان مسلم لیگ نواز نے حاصل کی ہے۔

سندھ اسمبلی کے دونوں حلقوں میں پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدواروں نے کامیابی حاصل کی ہے۔
بلوچستان میں صوبائی اسمبلی کی دو نشستوں میں سے ایک کے نتیجے کا اعلان کیا گیا ہے جس پر آزاد امیدوار نے کامیابی حاصل کی ہے۔
یہ وہ نشستیں ہیں جن پر مختلف وجوہات کی بنا پر انتخابات ملتوی ہوئے یا پھر ایک سے زائد نشستوں سے کامیاب ہونے والے امیدواروں کو چھوڑنا پڑیں۔

Niaz Shakir
Niaz Shakirhttps://uknewsline.com/
Niaz Shakir is the CEO of UK Newsline and the former Sub Editor at the Daily Mashriq Balochistan. He has written numerous articles in Urdu and English in various newspapers of Pakistan.

اس زمرے سے مزید

پاکستانی اداکار فواد خان کی انڈین فلم عبیر گلال کی ریلیز ڈیٹ

پاکستانی اداکار فواد خان تقریباً نو برس بعد ایک...

ہتک عزت بل – ٹرائل سے قبل تیس لاکھ روپے جرمانہ

نیوزلائن (22 مئی 2024) پاکستان کے صوبہ پنجاب کی...

تباہ حال معیشت نئی حکومت کا امتحان، نصرت جاوید

شہباز شریف صاحب اور ان کے ہمراہ گئی وزراء...

امریکی اشاروں کے تابع آئی ایم ایف کے فیصلے، نصرت جاوید

قومی اسمبلی میں پیش ہوئی تحریک عدم اعتماد کی...

برطانوی ماہر تعلیم، سفیر امن اور بانی عالمی کشمیر آگہی مہم

برطانوی ماہر تعلیم، سفیر امن اور بانی عالمی کشمیر...