مقبول ترین

تازہ ترین

پاکستانی اداکار فواد خان کی انڈین فلم عبیر گلال کی ریلیز ڈیٹ

پاکستانی اداکار فواد خان تقریباً نو برس بعد ایک...

ہتک عزت بل – ٹرائل سے قبل تیس لاکھ روپے جرمانہ

نیوزلائن (22 مئی 2024) پاکستان کے صوبہ پنجاب کی...

تباہ حال معیشت نئی حکومت کا امتحان، نصرت جاوید

شہباز شریف صاحب اور ان کے ہمراہ گئی وزراء...

امریکی اشاروں کے تابع آئی ایم ایف کے فیصلے، نصرت جاوید

قومی اسمبلی میں پیش ہوئی تحریک عدم اعتماد کی...

علی جہانگیر صدیقی وزیراعظم کے سفیر عمومی مقرر

اسلام آباد: امریکا میں تعینات پاکستان کے سابق سفیر علی جہانگیر صدیقی کو وزیراعظم کاسفیر عمومی مقرر کردیاگیا۔

وزارت خارجہ نے گزشتہ روز علی جہانگیر صدیقی کی تعیناتی کا نوٹی فکیشن جاری کیا تاہم ان کو ذمے داریاں اس سے ایک روز قبل سونپ دی گئیں،ان کی بنیادی ذمے داری غیر ملکی سرمایہ کاری کافروغ ہوگا۔

واضح رہے کہ علی جہانگیر صدیقی ن لیگ کے سابق دور میں امریکا میں پاکستان کے سفیر تھے۔

Niaz Shakir
Niaz Shakirhttps://uknewsline.com/
Niaz Shakir is the CEO of UK Newsline and the former Sub Editor at the Daily Mashriq Balochistan. He has written numerous articles in Urdu and English in various newspapers of Pakistan.

اس زمرے سے مزید

ایف اے ٹی ایف کے باعث آئی ایم ایف پروگرام معطلی کا خطرہ ہے، گورنر اسٹیٹ بینک

کراچی: گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر کا کہنا...

آریان خان کی اپنے والد شاہ رخ خان کیساتھ فلم نگری میں انٹری

ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے صاحبزادے...

کورونا سے متعلق غلط معلومات پر فیس بک نے صدر کا پیج فریز کر دیا

کراکس(ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا کا غلط علاج بتانے پر...