مقبول ترین

تازہ ترین

پاکستانی اداکار فواد خان کی انڈین فلم عبیر گلال کی ریلیز ڈیٹ

پاکستانی اداکار فواد خان تقریباً نو برس بعد ایک...

ہتک عزت بل – ٹرائل سے قبل تیس لاکھ روپے جرمانہ

نیوزلائن (22 مئی 2024) پاکستان کے صوبہ پنجاب کی...

تباہ حال معیشت نئی حکومت کا امتحان، نصرت جاوید

شہباز شریف صاحب اور ان کے ہمراہ گئی وزراء...

امریکی اشاروں کے تابع آئی ایم ایف کے فیصلے، نصرت جاوید

قومی اسمبلی میں پیش ہوئی تحریک عدم اعتماد کی...

فاسٹ باؤلر ٹم ساؤتھی نے پاکستان کیخلاف ٹیسٹ میچ میں اہم اعزاز اپنے نام کر لیا

لاہور ( آن لائن) نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باﺅلر ٹم ساﺅتھی ٹیسٹ کرکٹ میں 300 وکٹیں مکمل کرنے والے تیسرے کیوی باﺅلر بن گئے ہیں جنہوں نے یہ اعزاز پاکستان کیخلاف جاری پہلے ٹیسٹ میچ میں حارث سہیل کو آﺅٹ کر کے حاصل کیا۔

تفصیلات کے مطابق وہ ٹیسٹ کرکٹ میں 300 وکٹیں مکمل کرنے والے تیسرے کھلاڑی ہیں جبکہ ان سے قبل رچرڈ ہیڈلی 431 اور ڈینیل ویٹوری 361 وکٹیں حاصل کر چکے ہیں۔ اس کے علاوہ ٹم ساﺅتھی ٹیسٹ کرکٹ میں 300 وکٹیں مکمل کرنے والے وہ دنیا کے 34 ویں باﺅلر بننے کا اعزاز بھی اپنے نام کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔

ٹم ساﺅتھی نے 19 سال کی عمر میں انٹرنیشنل کرکٹ کیرئیر کا آغاز کرتے ہوئے انگلینڈ کیخلاف میچ میں 55 رنز کے عوض 5 وکٹیں حاصل کی تھیں اور اس کے بعد سے اب تک وہ پوری دنیا میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا چکے ہیں۔

اس زمرے سے مزید

ایف اے ٹی ایف ایکشن پلان پر عملدرآمد، 5 ارکان پر مشتمل سیل قائم

اسلام آباد:   فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے فیٹف...

آواران زلزلے سے بننے والا جزیرہ چھ سال بعد غائب ہوگیا

لندن: اب سے چھ برس قبل بلوچستان میں آنے...

پاک بھارت وزرائے اعظم ملاقات کا کوئی امکان نہیں، بھارتی وزارت خارجہ

نئی دہلی: بھارتی وزارتِ خارجہ کے ترجمان رویش کمار...

بھٹو اور وقت کے قیدخانہ میں جھولتا ’پینڈولم‘

’’میں پاکستان کے غریبوں کے حقوق کےلیے اپنی جان...