مقبول ترین

تازہ ترین

پاکستانی اداکار فواد خان کی انڈین فلم عبیر گلال کی ریلیز ڈیٹ

پاکستانی اداکار فواد خان تقریباً نو برس بعد ایک...

ہتک عزت بل – ٹرائل سے قبل تیس لاکھ روپے جرمانہ

نیوزلائن (22 مئی 2024) پاکستان کے صوبہ پنجاب کی...

تباہ حال معیشت نئی حکومت کا امتحان، نصرت جاوید

شہباز شریف صاحب اور ان کے ہمراہ گئی وزراء...

امریکی اشاروں کے تابع آئی ایم ایف کے فیصلے، نصرت جاوید

قومی اسمبلی میں پیش ہوئی تحریک عدم اعتماد کی...

فواد چوہدری نے پاکستان پیپلزپارٹی سے رابطوں کی تردید کردی

اسلام آباد: وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے پاکستان پیپلزپارٹی سے رابطوں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں پارٹی سے ناراض نہیں۔

رہنما تحریک انصاف اور وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے پاکستان پیپلزپارٹی سے رابطوں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پہلی بات میں پارٹی سے ناراض نہیں، دوسری بات پیپلزپارٹی کا کوئی مستقبل نہیں اور تیسری بات نبیل گبول کو خود پارٹی میں کوئی نہیں پوچھتا جب کہ چوتھی بات میں ہی پی ٹی آئی ہوں اور خود کو کون چھوڑتا ہے۔

Niaz Shakir
Niaz Shakirhttps://uknewsline.com/
Niaz Shakir is the CEO of UK Newsline and the former Sub Editor at the Daily Mashriq Balochistan. He has written numerous articles in Urdu and English in various newspapers of Pakistan.

اس زمرے سے مزید

مجھے دنیا داری پر فخر ہے

مولانا طارق جمیل پوری دنیا میں پاکستان اور اسلام...

ہیلی کاپٹر کی طرح اڑنے والی گاڑی کی تیاری شروع

امریکی کار ساز کمپنی نے مستقبل کی اڑنے والی...

پاکستان کے پاس قرضوں کا ریکارڈ رکھنے کا موثر نظام نہیں، عالمی بینک

اسلام آباد:  حکومت پاکستان کے پاس قرضوں کا ریکارڈ اور...

اسلام، جمہوریت اور ہم

ہم ایک ایسے ملک میں رہ رہے ہیں، جہاں...