مقبول ترین

تازہ ترین

پاکستانی اداکار فواد خان کی انڈین فلم عبیر گلال کی ریلیز ڈیٹ

پاکستانی اداکار فواد خان تقریباً نو برس بعد ایک...

ہتک عزت بل – ٹرائل سے قبل تیس لاکھ روپے جرمانہ

نیوزلائن (22 مئی 2024) پاکستان کے صوبہ پنجاب کی...

تباہ حال معیشت نئی حکومت کا امتحان، نصرت جاوید

شہباز شریف صاحب اور ان کے ہمراہ گئی وزراء...

امریکی اشاروں کے تابع آئی ایم ایف کے فیصلے، نصرت جاوید

قومی اسمبلی میں پیش ہوئی تحریک عدم اعتماد کی...

”فوراً پاکستان آﺅ اور ہمیں جواب دو کہ۔۔۔“ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی یہ حکم کس کیلئے جاری کیا؟ جان کر ہی آپ داد دینے لگ جائیں گے

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے لندن میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر کو طلب کر لیا ہے اور انہیں ذاتی حیثیت میں پیش ہو کر جواب دہی کی ہدایت کر دی گئی ہے۔

پاکستان کے دفتر خارجہ کے مطابق برطانیہ میں پیش آنے والے ایک واقعے پر لندن میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر کو ذاتی حیثیت میں پیش ہو کر جواب دہی کے لیے کہا گیا ہے جبکہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ٹوئٹر پر بھی اس بابت اعلان کیا اور لکھا کہ ”برطانیہ میں ہمارے ہائی کمشنرز کی حرکات پر میری حوصلہ شکنی ہوئی ہے اور میں نے انہیں فوراً پاکستان واپس آ کر لندن میں منعقدہ آئی پی پی اے ایوارڈز تقریب میں اپنے روئیے کی وضاحت کرنے کی ہدایت کی ہے۔“

اس زمرے سے مزید

اب ناسا کے مریخی خلائی جہاز کی تیاری 24 گھنٹے براہِ راست دیکھیے

پیساڈینا، کیلیفورنیا: خلائی جہاز اور زمین سے باہر مشن...

کتے سے معافی نہ مانگنے کی سزا موت، انڈیا کا مکروہ چہرہ

انڈیا میں آئے روز ایسے انسانیت سوز جرائم سامنے...

وزیر اعظم عمران خان کی بہن بھی دبئی میں بے نامی جائداد کی مالک

ایف آئی اے نے سپریم کورٹ میں پاکستانیوں کی...