مقبول ترین

تازہ ترین

پاکستانی اداکار فواد خان کی انڈین فلم عبیر گلال کی ریلیز ڈیٹ

پاکستانی اداکار فواد خان تقریباً نو برس بعد ایک...

ہتک عزت بل – ٹرائل سے قبل تیس لاکھ روپے جرمانہ

نیوزلائن (22 مئی 2024) پاکستان کے صوبہ پنجاب کی...

تباہ حال معیشت نئی حکومت کا امتحان، نصرت جاوید

شہباز شریف صاحب اور ان کے ہمراہ گئی وزراء...

امریکی اشاروں کے تابع آئی ایم ایف کے فیصلے، نصرت جاوید

قومی اسمبلی میں پیش ہوئی تحریک عدم اعتماد کی...

قصور: 200 روپے نہ ملنے پر بیٹے نے باپ کو قتل کر دیا

قصور: نواحی روسہ ٹبہ چونیاں میں سنگدل بیٹے نے 200 روپے نہ ملنے پر ڈنڈوں کے وار سے باپ کو قتل کردیا۔

قصور کے علاقے نواحی روسہ ٹبہ چونیاں میں سنگدل بیٹے نے صرف 200 روپے نہ ملنے پر ڈنڈوں کے وار سے باپ کو قتل کردیا، واقعے کا مقدمہ دوسرے بیٹے کی مدعیت میں تھانہ صدر پولیس میں درج کرلیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق ملزم افضل نے چند روز قبل والد امیرعلی کے سر پر ڈنڈوں سے وار کیے، جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا، اور اسے مضروب حالت میں لاہور اسپتال منتقل کیا گیا تھا، جہاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے امیرعلی جان کی بازی ہار گیا۔

ایس ایچ او تھانہ صدر نے بتایا کہ ورثاء مقتول کا پوسٹ مارٹم کروائے بغیر ہی تدفین کرنا چاہتے تھے، تاہم امیر علی کی لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے تحصیل اسپتال چونیاں منتقل کردیا گیا ہے، قتل کے خلاف پہلا مقدمہ بھائی کی مدعیت میں درج ہے، پولیس نے آلہ قتل سمیت ملزم افضل کو پہلے ہی گرفتار کر رکھا ہے اور اب ملزم پر قتل کی دفعہ لگے گی۔

Niaz Shakir
Niaz Shakirhttps://uknewsline.com/
Niaz Shakir is the CEO of UK Newsline and the former Sub Editor at the Daily Mashriq Balochistan. He has written numerous articles in Urdu and English in various newspapers of Pakistan.

اس زمرے سے مزید

پاکستانی اداکار فواد خان کی انڈین فلم عبیر گلال کی ریلیز ڈیٹ

پاکستانی اداکار فواد خان تقریباً نو برس بعد ایک...

ہتک عزت بل – ٹرائل سے قبل تیس لاکھ روپے جرمانہ

نیوزلائن (22 مئی 2024) پاکستان کے صوبہ پنجاب کی...

تباہ حال معیشت نئی حکومت کا امتحان، نصرت جاوید

شہباز شریف صاحب اور ان کے ہمراہ گئی وزراء...

امریکی اشاروں کے تابع آئی ایم ایف کے فیصلے، نصرت جاوید

قومی اسمبلی میں پیش ہوئی تحریک عدم اعتماد کی...

برطانوی ماہر تعلیم، سفیر امن اور بانی عالمی کشمیر آگہی مہم

برطانوی ماہر تعلیم، سفیر امن اور بانی عالمی کشمیر...
المادة السابقة
المقالة القادمة