مقبول ترین

تازہ ترین

پاکستانی اداکار فواد خان کی انڈین فلم عبیر گلال کی ریلیز ڈیٹ

پاکستانی اداکار فواد خان تقریباً نو برس بعد ایک...

ہتک عزت بل – ٹرائل سے قبل تیس لاکھ روپے جرمانہ

نیوزلائن (22 مئی 2024) پاکستان کے صوبہ پنجاب کی...

تباہ حال معیشت نئی حکومت کا امتحان، نصرت جاوید

شہباز شریف صاحب اور ان کے ہمراہ گئی وزراء...

امریکی اشاروں کے تابع آئی ایم ایف کے فیصلے، نصرت جاوید

قومی اسمبلی میں پیش ہوئی تحریک عدم اعتماد کی...

لیونل میسی نے پیلے کا ریکارڈ توڑ دیا

لاہور ( آن لائن) ارجنٹائن کے سٹار فٹ بالر اور ہسپانوی کلب بارسلونا کی نمائندگی کرنے والے لیونل میسی نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سپینش لیگ کے میچ میں میسی نے ریال ویلا ڈولڈ کے خلاف بارسلونا کی جانب سے 644 واں گول کر کے کسی کلب کیلئے سب سے زیادہ گول کرنے کا ریکارڈ توڑ دیا۔

اس سے قبل یہ ریکارڈ برازیل کے عظیم فٹ بالر پیلے کے پاس تھا جنہوں نے 1956ءسے 1974ءتک 19 سیزن میں اپنے کلب سینٹوس کیلئے 643 گول کئے تھے۔

33 سالہ میسی نے یہ کارنامہ 16 سال میں انجام دیا ہے، وہ 2003ءسے بارسلونا کلب کا حصہ ہیں، سپینش لیگ کے اس میچ میں بارسلونا نے ریال ویلا ڈولڈ کو 0-3 سے شکست دی۔

اس زمرے سے مزید

پی ایس ایل 5؛ گولڈ کیٹیگری کیلیے 144 غیرملکی پلیئرز دستیاب

لاہور:  پی ایس ایل 5 کی گولڈ کیٹیگری کیلیے 14ملکوں...

طالبان کا افغان شہریوں کے لیے کابل ایئرپورٹ بند کرنے کا اعلان

ترجمان افغان طالبان ذبیح اللّٰہ مجاہد کا کہنا ہے...

کراچی کی سب سے بڑی ٹمبر مارکیٹ میں آتشزدگی

کراچی: شہرقائد کے علاقے پرانا حاجی کیمپ ٹمبر مارکیٹ...