مقبول ترین

تازہ ترین

پاکستانی اداکار فواد خان کی انڈین فلم عبیر گلال کی ریلیز ڈیٹ

پاکستانی اداکار فواد خان تقریباً نو برس بعد ایک...

ہتک عزت بل – ٹرائل سے قبل تیس لاکھ روپے جرمانہ

نیوزلائن (22 مئی 2024) پاکستان کے صوبہ پنجاب کی...

تباہ حال معیشت نئی حکومت کا امتحان، نصرت جاوید

شہباز شریف صاحب اور ان کے ہمراہ گئی وزراء...

امریکی اشاروں کے تابع آئی ایم ایف کے فیصلے، نصرت جاوید

قومی اسمبلی میں پیش ہوئی تحریک عدم اعتماد کی...

ماؤنٹ مونگا نوئی ٹیسٹ: نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف رنز کا پہاڑ کھڑا کر دیا

ماؤنٹ مونگا نوئی( آن لائن)پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں نیوزی لینڈ نے رنز کا پہاڑ کھڑا کر دیا۔ ماؤنٹ مونگا نوئی ٹیسٹ کے دوسرے روز میزبان ٹیم پہلی اننگز میں 431 رنز بنا کر بنا کر آؤٹ ہو گئی ہے۔

ٹیسٹ کے دوسرے روز کین ولیم سن اور ہنری نکولس نے 222 رنز تین کھلاڑی آؤٹ سے اننگز کا آغاز کیا اور دونوں کھلاڑی سکور کو 266 رنز تک لے جانے میں کامیاب رہے۔

دوسرے روز کھیل کا آغاز ہوا تو کین ولیمسن 94 اور ہنری نکولس 42 رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود تھے، دونوں کھلاڑیوں نے ٹیم کا سکور آگے بڑھایا اور ولیمسن 129 جبکہ ہنری نکولس 56 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔کیوی کپتان کے کیرئیر کی یہ 23ویں سنچری ہے اور انہوں نے ہنری نکولس کے ساتھ مل کر چوتھی وکٹ کیلئے133 رنز کی شراکت قائم کی۔

جیمی سن 32 اور سینٹنر 19 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے جبکہ ٹم ساؤتھی بغیر کوئی رن بنائے پویلین لوٹ گئے۔ بی جے واٹلنگ نے 73 رنز کی عمدہ اننگز کھیلی جبکہ نیل ویگنر 19 اور ٹرینٹ بولٹ 8 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔

کل تین کھلاڑی آؤٹ کرنے والے شاہین آفریدی کا جادو آج نہ چل سکا اور آج اپنے کوٹے میں صرف ایک ہی وکٹ کا اضافہ کر سکے جبکہ یاسر شاہ نے تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ محمد عباس، فہیم اشرف اور نسیم شاہ کے حصے میں ایک، ایک وکٹ آئی۔

اس زمرے سے مزید

عمراکمل کو کلب کرکٹ کھیلنے کی اجازت مل گئی

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے عمر اکمل کو کلب...

دوسرے ون ڈے میچ کے ہیرو فخز زمان نے قوم کے نام اہم پیغام جاری کردیا

جوہانسبرگ( آن لائن )پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان...

شاداب خان جنوبی افریقا اور زمبابوے کیخلاف سکواڈسے باہر ہو گئے

لاہور( آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے آل راﺅنڈر شاداب...

شب برات، کپتان بابراعظم نے اہم پیغام جاری کردیا

جوہانسبرگ( آن لائن )قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم...

دوسرے ٹیسٹ سے قبل اہم انگلش باؤلر انجری کا شکار ہوگئے

نیودہلی(آن لائن )انگلینڈکے فاسٹ باؤلر جوفر آرچر انجری کے...

راولپنڈی ٹیسٹ ، جنوبی افریقہ کے کھلاڑی ڈٹ گئے، ایک وکٹ کے نقصان پر 93 رنز جوڑ لیے

راولپنڈی ( آن لائن)دوسرے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ...

ویسٹ انڈیز نے بنگلہ دیش کو پہاڑ جیسا ہدف عبور کرتے ہوئے شکست سے دوچار کر دیا

چٹاگانگ( آن لائن )ویسٹ انڈیز نے چٹاگانگ ٹیسٹ میں395...