مقبول ترین

تازہ ترین

پاکستانی اداکار فواد خان کی انڈین فلم عبیر گلال کی ریلیز ڈیٹ

پاکستانی اداکار فواد خان تقریباً نو برس بعد ایک...

ہتک عزت بل – ٹرائل سے قبل تیس لاکھ روپے جرمانہ

نیوزلائن (22 مئی 2024) پاکستان کے صوبہ پنجاب کی...

تباہ حال معیشت نئی حکومت کا امتحان، نصرت جاوید

شہباز شریف صاحب اور ان کے ہمراہ گئی وزراء...

امریکی اشاروں کے تابع آئی ایم ایف کے فیصلے، نصرت جاوید

قومی اسمبلی میں پیش ہوئی تحریک عدم اعتماد کی...

ماہرہ خان کی پنجابی گانے پرڈانس کی سوشل میڈیا پردھوم

کراچی: پاکستان کی مقبول ترین اداکارہ ماہرہ خان بہترین اداکارہ توہیں لیکن انہوں نے ثابت کردیا کہ وہ ڈانسنگ کوئین بھی ہیں۔

سوشل میڈیا پر ماہرہ خان کی پنجابی گانے پرڈانس کرنے کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے اور پنجابی گانے پر ڈانس کرکے ماہرہ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ہے۔

ویڈیو میں ماہرہ کے ساتھ اداکار بلال اشرف بھی تھرکتے ہوئے نظرآرہے ہیں۔ تاہم بلال تو تھوڑی ہی دیر میں پیچھے ہٹ گئے لیکن ماہرہ نے اپنی اداؤں اور جلووں سے ثابت کردیا کہ وہ بہترین اداکارہ ہونے کے ساتھ ساتھ بہترین ڈانسر بھی ہیں۔

واضح رہے کہ یہ ویڈیو ماہرہ خان اوربلال اشرف کی نئی فلم ’’سپراسٹار‘‘ کے گانے بیکراں کی ریہرسل کے دوران کی ہے جو چند روز قبل ہی جاری ہوا ہے اور ریلیز ہوتے ہی مداحوں میں مقبول ہوگیا۔ فلم ’’سپر اسٹار‘‘ عیدالضحیٰ پر سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

Niaz Shakir
Niaz Shakirhttps://uknewsline.com/
Niaz Shakir is the CEO of UK Newsline and the former Sub Editor at the Daily Mashriq Balochistan. He has written numerous articles in Urdu and English in various newspapers of Pakistan.

اس زمرے سے مزید

پاکستانی اداکار فواد خان کی انڈین فلم عبیر گلال کی ریلیز ڈیٹ

پاکستانی اداکار فواد خان تقریباً نو برس بعد ایک...

ہتک عزت بل – ٹرائل سے قبل تیس لاکھ روپے جرمانہ

نیوزلائن (22 مئی 2024) پاکستان کے صوبہ پنجاب کی...

تباہ حال معیشت نئی حکومت کا امتحان، نصرت جاوید

شہباز شریف صاحب اور ان کے ہمراہ گئی وزراء...

امریکی اشاروں کے تابع آئی ایم ایف کے فیصلے، نصرت جاوید

قومی اسمبلی میں پیش ہوئی تحریک عدم اعتماد کی...

برطانوی ماہر تعلیم، سفیر امن اور بانی عالمی کشمیر آگہی مہم

برطانوی ماہر تعلیم، سفیر امن اور بانی عالمی کشمیر...