مقبول ترین

تازہ ترین

پاکستانی اداکار فواد خان کی انڈین فلم عبیر گلال کی ریلیز ڈیٹ

پاکستانی اداکار فواد خان تقریباً نو برس بعد ایک...

ہتک عزت بل – ٹرائل سے قبل تیس لاکھ روپے جرمانہ

نیوزلائن (22 مئی 2024) پاکستان کے صوبہ پنجاب کی...

تباہ حال معیشت نئی حکومت کا امتحان، نصرت جاوید

شہباز شریف صاحب اور ان کے ہمراہ گئی وزراء...

امریکی اشاروں کے تابع آئی ایم ایف کے فیصلے، نصرت جاوید

قومی اسمبلی میں پیش ہوئی تحریک عدم اعتماد کی...

مقبوضہ کشمیر میں مزید 10 ہزار بھارتی فوجی تعینات

نئی دہلی: 

مودی سرکار نے مقبوضہ کشمیر میں مزید 10 ہزار فوجیوں کو تعینات کردیا ہے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی آئے دن بڑھتی جارہی ہے، اب تک ہزاروں کشمیری بھارتی فوج کی بربریت کی بھینٹ چڑھ چکے ہیں جب کہ اب مودی سرکار نے مزید 10 ہزار فوجی مقبوضہ کشمیر میں تعینات کردیے ہیں۔

بھارتی حکومت نے مقبوضہ وادی میں اضافی 10 ہزار پیرا ملٹری اہلکاروں کو تعینات کردیا ہے، بھارتی وزارت داخلہ کے مطابق مقبوضہ وادی میں مزید فوج کی تعیناتی قانون کی عملداری قائم کرنے اور سیکیورٹی فورسز کے خلاف کارروائیاں روکنے کے لیے کی گئی ہے۔

دوسری جانب سابق وزیراعلیٰ مقبوضہ کشمیر محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ مزید فوج تعینات کرنے سے کشمیریوں میں خوف پیدا ہوگا، مقبوضہ کشمیر کا مسئلہ فوج کے ذریعے حل نہیں ہوگا لہذا بھارتی حکومت اپنی پالیسی پر نظرثانی کرے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی مقبوضہ کشمیر کے جنوبی ضلع شوپیاں میں بھارتی فوج نے داخلی و خارجی راستوں کو بند کرکے سرچ آپریشن کیا اور گھر گھر تلاشی لی جس کے دوران جارحیت پسند بھارتی فوج نے فائرنگ کرکے 2 کشمیری نوجوان کو شہید کردیا تھا۔

Niaz Shakir
Niaz Shakirhttps://uknewsline.com/
Niaz Shakir is the CEO of UK Newsline and the former Sub Editor at the Daily Mashriq Balochistan. He has written numerous articles in Urdu and English in various newspapers of Pakistan.

اس زمرے سے مزید

دورۂ امریکا: توقعات، امیدیں، حاصل

اکستان کے پہلے وزیراعظم نوابزادہ لیاقت علی خان کا...

پاکستانی طلباءکس طرح انتہائی آسانی سے ترکی کا سٹوڈنٹ ویزا حاصل کرسکتے ہیں؟ آپ بھی جانئے

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)بدقسمتی کی بات ہے کہ پاکستانی پاسپورٹ دنیا...

رانا ثنااللہ نے جیل میں اسلامی وسیاسی کتب منگوالیں

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما وسابق وزیرقانون رانا...

چیو نٹیوں کا رزق چوہے کھاتے ہیں

یہ بہت پرانی بات ہے، میں نے لاہور میں...