مقبول ترین

تازہ ترین

پاکستانی اداکار فواد خان کی انڈین فلم عبیر گلال کی ریلیز ڈیٹ

پاکستانی اداکار فواد خان تقریباً نو برس بعد ایک...

ہتک عزت بل – ٹرائل سے قبل تیس لاکھ روپے جرمانہ

نیوزلائن (22 مئی 2024) پاکستان کے صوبہ پنجاب کی...

تباہ حال معیشت نئی حکومت کا امتحان، نصرت جاوید

شہباز شریف صاحب اور ان کے ہمراہ گئی وزراء...

امریکی اشاروں کے تابع آئی ایم ایف کے فیصلے، نصرت جاوید

قومی اسمبلی میں پیش ہوئی تحریک عدم اعتماد کی...

نیوزی لینڈ میں موجود امام الحق کو وطن واپس بھیجنے کا فیصلہ مگر کیوں؟ مداحوں کیلئے افسوسناک خبر آ گئی

لاہور ( آن لائن) قومی ٹیم کے اوپننگ بلے باز امام الحق نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ سے باہر ہو گئے ہیں جنہیں وطن واپس بھیجنے کا فیصلہ بھی کر لیا گیا ہے۔

نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ سے باہر ہونے پر ٹیم مینجمنٹ نے امام الحق کو وطن واپس بھیجنے کا فیصلہ کرلیا ہے اور وہ کل شام ساڑھے چھ بجے آکلینڈ سے لاہور روانہ ہوجائیں گے، ٹریننگ کے دوران امام الحق کے بائیں ہاتھ کے انگوٹھے پر گیند لگی تھی۔

دوسری جانب بابر اعظم کا ری ہیب پروگرام نیوزی لینڈ میں جاری ہے اور میڈیکل پینل کا کہنا ہے کہ بابر اعظم کی انجری میں بہتری آرہی ہے جنہوں نے ہارڈ بال سے ناکنگ کا آغاز بھی کردیا ہے تاہم دوسرے ٹیسٹ میچ میں ان کی شرکت کا فیصلہ کرائسٹ چرچ میں شیڈول ٹیسٹ میچ سے قبل ہی کیا جائے گا۔

اس زمرے سے مزید

ماہرہ خان پاکستان فلم انڈسٹری کی سنڈریلا قرار

کراچی:  نامور پاکستانی اداکارہ مایا علی نے اداکارہ ماہرہ خان...

روپے کے مقابلے میں ڈالر مہنگا ہو گیا

اسلام آباد : نیا سال شروع ہوتے ہی ڈالر...

کشمیر کی آزادی ہر کشمیری کی زندگی کا اہم مقصد اور منزل ہے – لارڈ نذیر احمد

اسلام آباد کشمیر کی آزادی اور حق خودارادیت کا حصول...

پی سی بی کا امام الحق کی مبینہ حرکت پر ایکشن سے گریز

لاہور:   پی سی بی امام الحق کی مبینہ حرکت پر...