مقبول ترین

تازہ ترین

پاکستانی اداکار فواد خان کی انڈین فلم عبیر گلال کی ریلیز ڈیٹ

پاکستانی اداکار فواد خان تقریباً نو برس بعد ایک...

ہتک عزت بل – ٹرائل سے قبل تیس لاکھ روپے جرمانہ

نیوزلائن (22 مئی 2024) پاکستان کے صوبہ پنجاب کی...

تباہ حال معیشت نئی حکومت کا امتحان، نصرت جاوید

شہباز شریف صاحب اور ان کے ہمراہ گئی وزراء...

امریکی اشاروں کے تابع آئی ایم ایف کے فیصلے، نصرت جاوید

قومی اسمبلی میں پیش ہوئی تحریک عدم اعتماد کی...

نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے قومی ٹیم کے ممکنہ 11 کھلاڑی کون ہو سکتے ہیں؟

لاہور (آن لائن) پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ کل سے ماﺅنٹ منگنوئی میں شروع ہو گا جس کیلئے دونوں ٹیمیں بھرپور تیاریوں میں مصروف ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے ممکنہ پاکستان کی پلیئنگ الیون کے کپتان محمد رضوان ہوں گے جبکہ ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں میں عابد علی، شان مسعود، اظہر علی، حارث سہیل، فواد عالم، فہیم اشرف، یاسر شاہ ، محمد عباس، نسیم شاہ اور شاہین شاہ آفریدی شامل ہوسکتے ہیں۔

قومی ٹیم نے نیوزی لینڈ سے ٹیسٹ سیریز میں مقابلے کیلئے آج بھی 4 گھنٹے سے زائد ٹریننگ سیشن کیا۔ سابق کپتان اظہرعلی کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کو ٹف ٹائم دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں، میچ میں بہتر کھیل پیش کرنے کی کوشش کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ نیوزی لینڈ کی کنڈیشنز ہمیشہ سے ایشین سائیڈز کیلئے چیلنجنگ رہتی ہیں جبکہ ان کنڈیشنز میں ہمارے باﺅلرز کا کردار اہم ہے، ٹیسٹ فارمیٹ کے تجربہ کار باﺅلرز کی موجودگی سے ہمیں فائدہ ہوگا، زیادہ دیر کریز پر وقت گزاریں گے تو رنز بنیں گے۔

اس زمرے سے مزید

خیبرپختونخوامیں چاند کی شہادتیں دینے والوں پر مقدمے دائر کیے جائیں، فواد چوہدری

سلام آباد: وفاقی وزیرسائنس ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے...

یہ 5 پھل کھائیے، خود کو گنج پن سے بچائیے

لندن: بالوں کے ایک ماہر کے مطابق اگر آپ...