مقبول ترین

تازہ ترین

پاکستانی اداکار فواد خان کی انڈین فلم عبیر گلال کی ریلیز ڈیٹ

پاکستانی اداکار فواد خان تقریباً نو برس بعد ایک...

ہتک عزت بل – ٹرائل سے قبل تیس لاکھ روپے جرمانہ

نیوزلائن (22 مئی 2024) پاکستان کے صوبہ پنجاب کی...

تباہ حال معیشت نئی حکومت کا امتحان، نصرت جاوید

شہباز شریف صاحب اور ان کے ہمراہ گئی وزراء...

امریکی اشاروں کے تابع آئی ایم ایف کے فیصلے، نصرت جاوید

قومی اسمبلی میں پیش ہوئی تحریک عدم اعتماد کی...

وزیر جنگلات پنجاب سبطین خان کرپشن الزام پر عہدے سے مستعفی

لاہور: نیب کے ہاتھوں کرپشن کیس میں گرفتار وزیر جنگلات پنجاب سبطین خان عہدے سے مستعفی ہوگئے۔

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور صوبائی وزیر جنگلات سبطین خان نے وزارت سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ سبطین خان نے نیب کے ہاتھوں گرفتاری کے بعد اپنا استعفیٰ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو بھجوایا ہے اور استعفے سے وزیراعظم عمران خان و دیگر پارٹی قیادت کو بھی آگاہ کردیا ہے۔
سبطین خان کا کہنا ہے کہ میرا دامن صاف ہے، اس کے باوجود اپنے عہدے سے مستعفی ہوتا ہوں۔ نیب ٹیم نے سبطین خان کو احتساب عدالت میں پیش کردیا ہے جہاں ان کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست کی جائے گی۔

نیب لاہور نے سبطین خان کو گزشتہ روز گرفتار کیا تھا۔ ان پر چنیوٹ اور راجوہ میں اربوں روپے کے غیرقانونی ٹھیکے من پسند کمپنی کو نوازنے کا الزام ہے۔

ملزم سبطین خان کی جانب سے جولائی 2007ء میں ای آر پی ایل نامی ایک کمپنی کو ٹھیکہ فراہم کرنے کے غیرقانونی احکامات جاری کیے گئے اور ٹھیکہ قوانین سے انحراف کرتے ہوئے فراہم کیا گیا۔

Niaz Shakir
Niaz Shakirhttps://uknewsline.com/
Niaz Shakir is the CEO of UK Newsline and the former Sub Editor at the Daily Mashriq Balochistan. He has written numerous articles in Urdu and English in various newspapers of Pakistan.

اس زمرے سے مزید

پی آئی اے کی ایئر ہوسٹس بیرون ملک لاپتاہو گئی اور ۔۔۔

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کی ایئر ہوسٹس کینیڈا میں...

کورونا کے باعث ایک اورکرکٹ سیریز منسوخ ہوگئی

کیپ ٹاؤن( آن لائن )آسڑیلین کرکٹ بورڈ نے کورونا...

مولانا کے دھرنے میں عورتیں کیوں نہیں تھیں؟

ویسے تو ہمارے ہاں کئی طرح کی مخلوق پائی...

کابینہ کی سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ کیلئے آرڈیننس لانے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ کے...