مقبول ترین

تازہ ترین

پاکستانی اداکار فواد خان کی انڈین فلم عبیر گلال کی ریلیز ڈیٹ

پاکستانی اداکار فواد خان تقریباً نو برس بعد ایک...

ہتک عزت بل – ٹرائل سے قبل تیس لاکھ روپے جرمانہ

نیوزلائن (22 مئی 2024) پاکستان کے صوبہ پنجاب کی...

تباہ حال معیشت نئی حکومت کا امتحان، نصرت جاوید

شہباز شریف صاحب اور ان کے ہمراہ گئی وزراء...

امریکی اشاروں کے تابع آئی ایم ایف کے فیصلے، نصرت جاوید

قومی اسمبلی میں پیش ہوئی تحریک عدم اعتماد کی...

وہ موبائل فونز جن پر 2021ءمیں واٹس ایپ کام کرنا بند ہوجائے گی، کہیں آپ کا فون بھی ان میں شامل تو نہیں

نیویارک: 2021ءمیں واٹس ایپ لاکھوں موبائل فونز کے لیے سپورٹ ختم کرنے جا رہا ہے اور اگر آپ بھی کئی سال پرانا سمارٹ فون استعمال کر رہے ہیں تو اس کے آپریٹنگ سسٹم کا ورژن چیک کر لیں، ممکنہ طور پر آپ بھی ان لاکھوں میں ایک ہو سکتے ہیں۔

ڈیلی سٹار کے مطابق واٹس ایپ ایک ہفتے بعد ان اینڈرائیڈ اور آئی فونز کی سپورٹ ختم کرنے جا رہا ہے جن میں آپریٹنگ سسٹم بالترتیب 4.0.3اور آئی او ایس 9یا اس سے جدید نہ چل رہے ہوں

رپورٹ کے مطابق جن اینڈرائیڈ فونز میں اینڈرائیڈ 4.0.3سے پرانا اینڈرائیڈ ورژن ہے یا آئی او ایس 9سے پرانا آپریٹنگ سسٹم ہے، ان پر واٹس ایپ نہیں چلے گی۔ آپ بھی ابھی اپنے اینڈرائیڈ یا آئی فون کی سیٹنگز میں جا کر ’اباﺅٹ فون‘ کے آپشن میں جائیں اور وہاں اس میں موجود آپریٹنگ سسٹم کے ورژن کے بارے میں معلوم کر لیں۔

اگر آپ کے فون میں اینڈرائیڈ ورژن 4.0.3یا اس سے جدید ہے اور آئی فون میں آئی او ایس 9یا اس سے جدید ہے تو آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔

اس زمرے سے مزید

ہماری کہکشاں کے پڑوس میں بہت وسیع ’خالی خلاء‘ دریافت

کولاراڈو: ہماری کائنات میں سیارے، ستارے، کہکشائیں، بلیک ہولز،...

فوج اور قومی سلامتی ۔ پہلی ترجیح

ملک کی سلامتی، دفاع اور مضبوطی ہر پاکستانی کی...

”ہمارا ٹیسٹ سکواڈ ٹی 20 کی نسبت زیادہ مضبوط ہے“ محمد رضوان کا دبنگ اعلان

لاہور (آن لائن) نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ...

عائشہ چوہدری نے شادی کرنے کا باقاعدہ اعلان کردیا

سٹیج اداکارہ عائشہ چوہدری نے بھی شادی کرنے کا...