مقبول ترین

تازہ ترین

پاکستانی اداکار فواد خان کی انڈین فلم عبیر گلال کی ریلیز ڈیٹ

پاکستانی اداکار فواد خان تقریباً نو برس بعد ایک...

ہتک عزت بل – ٹرائل سے قبل تیس لاکھ روپے جرمانہ

نیوزلائن (22 مئی 2024) پاکستان کے صوبہ پنجاب کی...

تباہ حال معیشت نئی حکومت کا امتحان، نصرت جاوید

شہباز شریف صاحب اور ان کے ہمراہ گئی وزراء...

امریکی اشاروں کے تابع آئی ایم ایف کے فیصلے، نصرت جاوید

قومی اسمبلی میں پیش ہوئی تحریک عدم اعتماد کی...

ویرات اور روہت ایک بار پھر تمہارا شکار ہوں گے، اسد عمر نےعامر کی ہمت بڑھا دی

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ویرات کوہلی اور روہت شرما ورلڈکپ کے دوران ایک بار پھر تمہارا شکار ہوں۔

سابق وزیر خزانہ اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عالم اسلام کو عید کی مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ تمام مسلمانوں کو عید مبارک ہو، اللہ تعالیٰ سب کی رمضان کی عبادت قبول کرے اور پاکستان کرکٹ ٹیم سے خصوصی درخواست ہے کہ اس خوشی کے ماحول کو کم سے کم چند دن ایسا ہی رہنے دیں۔

تمام مسلمانوں کو عید مبارک. اللہ سب کی رمضان کی عبادت قبول کرے. اور پاکستان کرکٹ ٹیم سے خصوصی درخواست کے اس خوشی کے ماحول کو کم سے کم چند دن ایسا ہی رہنے دے
— Asad Umar (@Asad_Umar) June 5, 2019

اسد عمر کی ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے فاسٹ بولر محمد عامر نے کہا کہ جی سر بالکل، انشااللہ ہم پوری کوشش کریں گے، آپ لوگ بھی ایسے کام کرنا کہ پورا پاکستان ہمیشہ خوش رہے۔

Ji sir bilkul inshallah hum poori try karen gay ap log b pls ese kam karna k poora pakistan hamesha khush rahe????????????

— Mohammad Amir (@iamamirofficial) June 5, 2019

محمد عامر کے جواب میں اسد عمر نے کہا کہ بڑے کھلاڑی بڑے اسٹیج پر پرفارم کرتے ہیں، انشااللہ تم ایک بار پھراس ٹورنامنٹ میں اپنی کلاس ثابت کروگے، ’’جیسے کہ کہا جاتا ہے کہ فارم میں ہونا عارضی جب کہ کلاس میں ہونا مستقل اور پائیدار ہوتا ہے‘‘، اور بھارت کے ساتھ میچ میں ویرات کوہلی اورروہت شرما کی وکٹیں تمہاری ہیں۔

Inshallah. Barey player barey stage par perform kartey hain. Inshallah tum aik dafa phir iss tournament mein apni class prove karo gey…. As they say form is temporary and class is permanent…. Aur India key match mein kohli aur rohit ki wickets tumharee hain!

— Asad Umar (@Asad_Umar) June 5, 201

Niaz Shakir
Niaz Shakirhttps://uknewsline.com/
Niaz Shakir is the CEO of UK Newsline and the former Sub Editor at the Daily Mashriq Balochistan. He has written numerous articles in Urdu and English in various newspapers of Pakistan.

اس زمرے سے مزید

عمراکمل کو کلب کرکٹ کھیلنے کی اجازت مل گئی

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے عمر اکمل کو کلب...

دوسرے ون ڈے میچ کے ہیرو فخز زمان نے قوم کے نام اہم پیغام جاری کردیا

جوہانسبرگ( آن لائن )پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان...

شاداب خان جنوبی افریقا اور زمبابوے کیخلاف سکواڈسے باہر ہو گئے

لاہور( آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے آل راﺅنڈر شاداب...

شب برات، کپتان بابراعظم نے اہم پیغام جاری کردیا

جوہانسبرگ( آن لائن )قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم...

دوسرے ٹیسٹ سے قبل اہم انگلش باؤلر انجری کا شکار ہوگئے

نیودہلی(آن لائن )انگلینڈکے فاسٹ باؤلر جوفر آرچر انجری کے...

راولپنڈی ٹیسٹ ، جنوبی افریقہ کے کھلاڑی ڈٹ گئے، ایک وکٹ کے نقصان پر 93 رنز جوڑ لیے

راولپنڈی ( آن لائن)دوسرے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ...

ویسٹ انڈیز نے بنگلہ دیش کو پہاڑ جیسا ہدف عبور کرتے ہوئے شکست سے دوچار کر دیا

چٹاگانگ( آن لائن )ویسٹ انڈیز نے چٹاگانگ ٹیسٹ میں395...