مقبول ترین

تازہ ترین

پاکستانی اداکار فواد خان کی انڈین فلم عبیر گلال کی ریلیز ڈیٹ

پاکستانی اداکار فواد خان تقریباً نو برس بعد ایک...

ہتک عزت بل – ٹرائل سے قبل تیس لاکھ روپے جرمانہ

نیوزلائن (22 مئی 2024) پاکستان کے صوبہ پنجاب کی...

تباہ حال معیشت نئی حکومت کا امتحان، نصرت جاوید

شہباز شریف صاحب اور ان کے ہمراہ گئی وزراء...

امریکی اشاروں کے تابع آئی ایم ایف کے فیصلے، نصرت جاوید

قومی اسمبلی میں پیش ہوئی تحریک عدم اعتماد کی...

ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 2 اگست تک توسیع

 اسلام آباد: چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو( ایف بی آر)شبر زیدی کا کہنا ہے کہ 2018 کے ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں 2اگست 2019 تک توسیع کردی گئی ہے۔

شبر زیدی نے کہا ہے کہ انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کی شق181 اے اے کے تحت کمرشل یا انڈسٹریل گیس اور بجلی کے صارفین کے لیے ایکٹو ٹیکس پیئر لسٹ میں شامل ہونا ضروری ہے۔

گذشتہ روز جاری اعلامیہ کے مطابق چیرمین ایف بی آر کا مزیدکہنا تھا کہ اِنکم ٹیکس قانون کے تحت 500 مربع گزسے زیادہ کا گھر یا 1000سی سی سے زیادہ کی گاڑی رکھنے والے پر ٹیکس ریٹرن فائل کر نا لازم ہے۔

چیئرمین ایف بی آر کا مزید کہنا ہے کہ 2018 کے ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں 2اگست 2019 تک توسیع کردی گئی ہے، اس موقع سے فائدہ اٹھائیں اور کسی بھی پریشانی سے بچیں۔

Niaz Shakir
Niaz Shakirhttps://uknewsline.com/
Niaz Shakir is the CEO of UK Newsline and the former Sub Editor at the Daily Mashriq Balochistan. He has written numerous articles in Urdu and English in various newspapers of Pakistan.

اس زمرے سے مزید

پاکستانی اداکار فواد خان کی انڈین فلم عبیر گلال کی ریلیز ڈیٹ

پاکستانی اداکار فواد خان تقریباً نو برس بعد ایک...

ہتک عزت بل – ٹرائل سے قبل تیس لاکھ روپے جرمانہ

نیوزلائن (22 مئی 2024) پاکستان کے صوبہ پنجاب کی...

تباہ حال معیشت نئی حکومت کا امتحان، نصرت جاوید

شہباز شریف صاحب اور ان کے ہمراہ گئی وزراء...

امریکی اشاروں کے تابع آئی ایم ایف کے فیصلے، نصرت جاوید

قومی اسمبلی میں پیش ہوئی تحریک عدم اعتماد کی...

برطانوی ماہر تعلیم، سفیر امن اور بانی عالمی کشمیر آگہی مہم

برطانوی ماہر تعلیم، سفیر امن اور بانی عالمی کشمیر...