مقبول ترین

تازہ ترین

پاکستانی اداکار فواد خان کی انڈین فلم عبیر گلال کی ریلیز ڈیٹ

پاکستانی اداکار فواد خان تقریباً نو برس بعد ایک...

ہتک عزت بل – ٹرائل سے قبل تیس لاکھ روپے جرمانہ

نیوزلائن (22 مئی 2024) پاکستان کے صوبہ پنجاب کی...

تباہ حال معیشت نئی حکومت کا امتحان، نصرت جاوید

شہباز شریف صاحب اور ان کے ہمراہ گئی وزراء...

امریکی اشاروں کے تابع آئی ایم ایف کے فیصلے، نصرت جاوید

قومی اسمبلی میں پیش ہوئی تحریک عدم اعتماد کی...

پانچ سال بعد احتساب ہوناچاہیے کہ ہم نے ملک اور عوام کیلئے کیا کیا: عمران خان

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہمیں عوام نے 5 سال کے لیے مینڈیٹ دیا ہے، 5سال بعد احتساب ہوناچاہیےکہ ہم نے ملک اور عوام کیلئےکیا کیا۔

نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کے تحت محنت کش طبقے میں گھروں اور فلیٹس الاٹ کرنے کی تقریب سے خطاب کے بعد عمران خان نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کی۔انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت بنی تو کہاجاتا تھا کہ اسی ہفتے گھر چلی جائےگی،بار بار حکومت جانے کی پیش گوئیاں ہوتی رہیں۔

انہوں نے کہا کہ 50 لاکھ گھروں کے منصوبے سے لوگوں کو گھر ملنا شروع ہو گئے ہیں، دو نئے شہر بنارہے ہیں،50 لاکھ گھروں کا ہدف پورا کرلیں گے۔

انہوں نے کہا کہ 18ویں ترمیم کے بعد اختیارات صوبوں کے پاس ہیں، چاہتےہیں سندھ حکومت بھی تعمیرات کےشعبے میں دی گئی مراعات سےفائدہ اٹھائے۔

وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پنجاب میں قبضہ مافیا کے خلاف گرینڈ آپریشن جاری ہے، اگلے ماہ فوڈ سیکیورٹی کا پورا پروگرام لارہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ حکومت میں آئے تو پہلے دن ہی کہا گیا یہ فیل ہوگئے ہیں، انتہائی غریب افراد کو 7ہزار سے زائد گھر بنا کر دے دیے ہیں۔

اس زمرے سے مزید

پاکستانی اداکار فواد خان کی انڈین فلم عبیر گلال کی ریلیز ڈیٹ

پاکستانی اداکار فواد خان تقریباً نو برس بعد ایک...

ہتک عزت بل – ٹرائل سے قبل تیس لاکھ روپے جرمانہ

نیوزلائن (22 مئی 2024) پاکستان کے صوبہ پنجاب کی...

تباہ حال معیشت نئی حکومت کا امتحان، نصرت جاوید

شہباز شریف صاحب اور ان کے ہمراہ گئی وزراء...

امریکی اشاروں کے تابع آئی ایم ایف کے فیصلے، نصرت جاوید

قومی اسمبلی میں پیش ہوئی تحریک عدم اعتماد کی...

برطانوی ماہر تعلیم، سفیر امن اور بانی عالمی کشمیر آگہی مہم

برطانوی ماہر تعلیم، سفیر امن اور بانی عالمی کشمیر...