مقبول ترین

تازہ ترین

پاکستانی اداکار فواد خان کی انڈین فلم عبیر گلال کی ریلیز ڈیٹ

پاکستانی اداکار فواد خان تقریباً نو برس بعد ایک...

ہتک عزت بل – ٹرائل سے قبل تیس لاکھ روپے جرمانہ

نیوزلائن (22 مئی 2024) پاکستان کے صوبہ پنجاب کی...

تباہ حال معیشت نئی حکومت کا امتحان، نصرت جاوید

شہباز شریف صاحب اور ان کے ہمراہ گئی وزراء...

امریکی اشاروں کے تابع آئی ایم ایف کے فیصلے، نصرت جاوید

قومی اسمبلی میں پیش ہوئی تحریک عدم اعتماد کی...

پاکستان کا بجٹ اپنی ساکھ کھو چکا، ورلڈ بینک

اسلام آباد: 

 پاکستان کے بجٹ کی ساکھ مزید گرگئی ہے اور پبلک فنانس مینجمنٹ سسٹم بھی بگڑ چکا ہے۔

عالمی بینک نے جون میں وزارت خزانہ کو اپنی پبلک ایکسپینڈیچر اینڈ فنانشل اکاؤنٹیبلٹی ( پی ای ایف اے)  رپورٹ کا حتمی ڈرافٹ  بھیج دیا تھا۔ رپورٹ میں  مالی سال 2015-16 سے لے کر 2017-18 تک پاکستان کے پبلک فنانس مینجمنٹ سسٹم اور بجٹ کا معروضی جائزہ لیا گیا ہے۔

رپورٹ سے وزارت خزانہ کی انتہائی ناقص کارکردگی کا اظہار ہوتا ہے جو اپنی ذمے داریاں نبھانے  میں ناکام رہی اور اس نے مالیاتی قوانین کی خلاف ورزیاں ہونے دیں۔ وزارت خزانہ  کی طرف سے رپورٹ میں نرمی کرنے کے لیے ورلڈ بینک پر دباؤ تھا مگر عالمی ادارے کے ایک اہلکار نے ایکسپریس ٹریبیون کو بتایا کہ عالمی بینک کی جانب سے یہ رپورٹ فائنل تھی۔

ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ کے مختلف شعبے ایک دوسرے کو ذمے دار ٹھہراتے رہے مگر اس ضمن میں اب تک کسی کے خلاف کوئی  ایکشن نہیں ہوا۔ جب حالیہ رپورٹ کا موازنہ 2012 میں عالمی بینک کی جانب سے کیے گئے اسی نوع کے جائزے سے کیا گیا تو پتا چلا کہ تمام اشاریے اور 7 کلیدی ستون زوال کا شکار تھے۔

Niaz Shakir
Niaz Shakirhttps://uknewsline.com/
Niaz Shakir is the CEO of UK Newsline and the former Sub Editor at the Daily Mashriq Balochistan. He has written numerous articles in Urdu and English in various newspapers of Pakistan.

اس زمرے سے مزید

بالی ووڈ اسٹارز اور قریبی دوست شلپا شیٹھی سے اپنی راہیں جدا کرنے لگے

ممبئی: راج کندرا کے فحش فلموں کا اسکینڈل سامنے...

ماورا حسین کی رشی کپورکے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

نیویارک: نامور پاکستانی اداکارہ ماورا حسین کی بالی ووڈ...

وہاڑی بازار میں کسان اتحا د کا احتجاجی مظاہرہ

واپڈا ملازمین سے تصادم کے نتیجہ میں دس...

انہے عادت ہو گئی ہے

مرزا غالب نے کہا تھا مشکلیں اتنی پڑیں مجھ...