مقبول ترین

تازہ ترین

پاکستانی اداکار فواد خان کی انڈین فلم عبیر گلال کی ریلیز ڈیٹ

پاکستانی اداکار فواد خان تقریباً نو برس بعد ایک...

ہتک عزت بل – ٹرائل سے قبل تیس لاکھ روپے جرمانہ

نیوزلائن (22 مئی 2024) پاکستان کے صوبہ پنجاب کی...

تباہ حال معیشت نئی حکومت کا امتحان، نصرت جاوید

شہباز شریف صاحب اور ان کے ہمراہ گئی وزراء...

امریکی اشاروں کے تابع آئی ایم ایف کے فیصلے، نصرت جاوید

قومی اسمبلی میں پیش ہوئی تحریک عدم اعتماد کی...

پہاڑ جیسا کمپیوٹر ڈیٹا محفوظ کرنے کے لیے ’یونیورسل میموری‘ ایجاد

لنکاسٹر: سائنس دانوں نے صارفین کا ان گنت اور لاتعداد ڈیٹا محفوظ کرنے کے لیے ایک نئی الیکڑانک میموری ایجاد کرلی ہے جسے یونیورسل میموری کا نام دیا گیا ہے۔

تحقیقی جریدے ’سائنٹیفک رپورٹس‘ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ صارفین کے روزانہ کے حساب سے بڑھتے ہوئے پہاڑ جیسے کمپیوٹر ڈیٹا کو ذخیرہ کرنے اور اسے محفوظ رکھنا ایک مشکل ترین کام تھا تاہم اب برطانوی یونیورسٹی کے سائنس دان اس مشکل کا حل ڈھونڈنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔

لنکاسٹر یونیورسٹی کے ماہر طبیعات کے مطابق ’یونیورسل میموری‘ بھی دراصل ایک الیکٹرانک میموری جیسی ہی ہے تاہم اس کی سب سے خاص بات اس میں دونوں کی طرح کی میموریز یعنی RAM اورFalash Storage کو یکجا کردیا گیا ہے اور اس میں DRAM کے مقابلے میں 100 گنا ڈیٹا محفوظ رکھنے کی صلاحیت ہے۔

سائنس دانوں کا مزید کہنا ہے کہ یونیورسل میموری بھی Intrinsic data storage time رکھتی ہے جب کہ یہ توانائی بھی کم استعمال کرتی ہے۔ یونیورسل میموری نئے ایجاد ایسے کمپیوٹر پر بھی کام کریں گے جسے کبھی بوٹنگ کی ضرورت پیش نہیں آئے گی۔

سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ یونیورسل میموری کے باعث صارفین کو بار بار کمپیوٹر، موبائل فونز اور ایپس وغیرہ کو اپ ڈیٹ کرنے کی بھی ضرورت نہیں رہے گی۔ یہ ٹیکنالوجی اپنی تیاری کے آخری مراحل میں ہے اور جلد صارفین کے استعمال ہوگی۔

Niaz Shakir
Niaz Shakirhttps://uknewsline.com/
Niaz Shakir is the CEO of UK Newsline and the former Sub Editor at the Daily Mashriq Balochistan. He has written numerous articles in Urdu and English in various newspapers of Pakistan.

اس زمرے سے مزید

اسلاموفوبیا کے خلاف پوری مسلم اُمّہ کو متحد ہونا پڑے گا، سردار طاہر تبسم

اسلاموفوبیا کے خلاف پوری مسلم اُمّہ کو متحد ہو...

شعیب اختر نے سونالی بیندرے اور دیا مرزا کے ساتھ معاشقے پر خاموشی توڑدی

کراچی: راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر نے بالآخر بالی ووڈ...

طیارے کے درمیان میں کاک پٹ والا ناسا کا نیا اورانوکھا سپرسانک جیٹ

پیساڈینا، کیلیفورنیا: جب بھی جدید اور تیز رفتار طیارے...

غزوہ ہند سے متعلق شعیب اختر کا پرانا کلپ وائرل ہونے پر بھارت تلملا اٹھا

میڈیا میں شعیب اختر کے پرانے انٹرویو کا کلپ...