مقبول ترین

تازہ ترین

پاکستانی اداکار فواد خان کی انڈین فلم عبیر گلال کی ریلیز ڈیٹ

پاکستانی اداکار فواد خان تقریباً نو برس بعد ایک...

ہتک عزت بل – ٹرائل سے قبل تیس لاکھ روپے جرمانہ

نیوزلائن (22 مئی 2024) پاکستان کے صوبہ پنجاب کی...

تباہ حال معیشت نئی حکومت کا امتحان، نصرت جاوید

شہباز شریف صاحب اور ان کے ہمراہ گئی وزراء...

امریکی اشاروں کے تابع آئی ایم ایف کے فیصلے، نصرت جاوید

قومی اسمبلی میں پیش ہوئی تحریک عدم اعتماد کی...

پہلا ٹیسٹ، مصباح الحق اور یونس خان نے بیٹنگ کیلئے آنے سے قبل کیا ہدایت دی تھی ؟ اوپننگ بیٹسمین عابد علی نے بتاد یا

ماﺅنٹ مانگونئی(آن لائن ) قومی ٹیم کے اوپننگ بلے باز عابد علی کا کہنا ہے کہ نئی گیند کو محتاط انداز میں کھیلنے کا پلان کامیاب رہا۔

مانگونئی ٹیسٹ کے دوسرے روز کا کھیل ختم ہونے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہیڈ کوچ مصباح الحق اور بیٹنگ کوچ یونس خان جانب سے یہی ہدایت کی گئی تھی کہ نئی گیند کو محتاط انداز میں کھیلتے ہوئے وکٹ بچائے رکھنی ہے، بال سیم ہورہی تھی، کنڈیشنز آسان نہیں تھیں لیکن پہلا گھنٹہ اپنے پلان کے مطابق بڑے تحمل سے کھیلے۔عابد علی نے کہا کہ بدقسمتی سے شان مسعود لیگ سٹمپ سے باہر جاتی گیند پر وکٹ گنوا بیٹھے، میں مزاحمت کرنے میں کامیاب رہا، میچ میں شراکتیں قائم کرتے ہوئے بڑا سکور کرنے کی کوشش کریں گے۔

ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ بولرز نے ٹیم پلان کے مطابق اچھی بولنگ کی لیکن بدقسمتی سے کئی مواقع سے فائدہ نہ اٹھائے جا سکا، کیچز ڈراپ ہوئے کئی گیندیں فیلڈرز سے آگے بھی گرتی رہیں، بہرحال اب چیلنج یہ ہے کہ کریز پر زیادہ سے زیادہ قیام کرتے ہوئے مجموعہ حاصل کیا جائے۔

اس زمرے سے مزید

عمراکمل کو کلب کرکٹ کھیلنے کی اجازت مل گئی

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے عمر اکمل کو کلب...

دوسرے ون ڈے میچ کے ہیرو فخز زمان نے قوم کے نام اہم پیغام جاری کردیا

جوہانسبرگ( آن لائن )پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان...

شاداب خان جنوبی افریقا اور زمبابوے کیخلاف سکواڈسے باہر ہو گئے

لاہور( آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے آل راﺅنڈر شاداب...

شب برات، کپتان بابراعظم نے اہم پیغام جاری کردیا

جوہانسبرگ( آن لائن )قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم...

دوسرے ٹیسٹ سے قبل اہم انگلش باؤلر انجری کا شکار ہوگئے

نیودہلی(آن لائن )انگلینڈکے فاسٹ باؤلر جوفر آرچر انجری کے...

راولپنڈی ٹیسٹ ، جنوبی افریقہ کے کھلاڑی ڈٹ گئے، ایک وکٹ کے نقصان پر 93 رنز جوڑ لیے

راولپنڈی ( آن لائن)دوسرے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ...

ویسٹ انڈیز نے بنگلہ دیش کو پہاڑ جیسا ہدف عبور کرتے ہوئے شکست سے دوچار کر دیا

چٹاگانگ( آن لائن )ویسٹ انڈیز نے چٹاگانگ ٹیسٹ میں395...