مقبول ترین

تازہ ترین

پاکستانی اداکار فواد خان کی انڈین فلم عبیر گلال کی ریلیز ڈیٹ

پاکستانی اداکار فواد خان تقریباً نو برس بعد ایک...

ہتک عزت بل – ٹرائل سے قبل تیس لاکھ روپے جرمانہ

نیوزلائن (22 مئی 2024) پاکستان کے صوبہ پنجاب کی...

تباہ حال معیشت نئی حکومت کا امتحان، نصرت جاوید

شہباز شریف صاحب اور ان کے ہمراہ گئی وزراء...

امریکی اشاروں کے تابع آئی ایم ایف کے فیصلے، نصرت جاوید

قومی اسمبلی میں پیش ہوئی تحریک عدم اعتماد کی...

ڈین جونز نے آسٹریلیا کیخلاف پاکستان کی تیاریوں پر سوالیہ نشان لگادیا

لاہور: ڈین جونز نے آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے پاکستان کی تیاریوں پر سوالیہ نشان لگادیا۔

سابق آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹر نے اپنے کالم میں لکھا ہے کہ گرین کیپس نے رواں سال جنوری کے بعد کوئی ٹیسٹ میچ نہیں کھیلا، کیا ایک 3 اور ایک 2 روزہ میچ کھیلنا مشکل سیریز کی تیاریوں کیلیے کافی ہوگا؟

ڈین جونز نے کہا برسبین اور ایڈیلیڈ کی پچز پر باؤنس پرتھ سے بہت مختلف ہوگا، پاکستان کے  ناتجربہ کار پیسرز کو کنڈیشنز سے ہم آہنگی میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

ایشین کرکٹرزکو مقامی ماحول سے مطابقت پیدا کرنے کے لیے کم از کم طویل فارمیٹ کے3 میچ درکار ہوتے ہیں، پاکستان کو ٹیسٹ سیریز میں پریکٹس کی کمی محسوس ہوگی۔

Niaz Shakir
Niaz Shakirhttps://uknewsline.com/
Niaz Shakir is the CEO of UK Newsline and the former Sub Editor at the Daily Mashriq Balochistan. He has written numerous articles in Urdu and English in various newspapers of Pakistan.

اس زمرے سے مزید

عودی حکومت کا ویکسین لگوانے والے افراد کو عمرہ کی اجازت دینے کا اعلان

سعودی عرب نے رمضان المبارک سے صرف کووڈ-19 کی...

پاک بھارت میچ بھی بارش کی نذر ہونے کا خطرہ

مانچسٹر: پاک بھارت میچ بھی بارش کی نذر...

خوشبو دار انسان

یہ چار سال پرانی بات ہے مجھے فون آیا...