مقبول ترین

تازہ ترین

پاکستانی اداکار فواد خان کی انڈین فلم عبیر گلال کی ریلیز ڈیٹ

پاکستانی اداکار فواد خان تقریباً نو برس بعد ایک...

ہتک عزت بل – ٹرائل سے قبل تیس لاکھ روپے جرمانہ

نیوزلائن (22 مئی 2024) پاکستان کے صوبہ پنجاب کی...

تباہ حال معیشت نئی حکومت کا امتحان، نصرت جاوید

شہباز شریف صاحب اور ان کے ہمراہ گئی وزراء...

امریکی اشاروں کے تابع آئی ایم ایف کے فیصلے، نصرت جاوید

قومی اسمبلی میں پیش ہوئی تحریک عدم اعتماد کی...

کورونا کے باعث ایک اورکرکٹ سیریز منسوخ ہوگئی

کیپ ٹاؤن( آن لائن )آسڑیلین کرکٹ بورڈ نے کورونا خدشات کے پیش نظر دورہ جنوبی افریقہ منسوخ کردیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جنوبی افریقہ کے کرکٹ بورڈ کی جانب سے ٹویٹ کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ آسڑیلیا نے آگاہ کیا ہے کہ کورونا خطرات کے پیش نظر آسڑیلین ٹیم نے دورہ جنوبی افریقہ منسوخ کردیا ہے۔جنوبی افریقہ کے ڈائریکٹر کرکٹ گریم اسمتھ نے دورے کی منسوخی پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔

منی لانڈرنگ ، اثاثہ جات کیس، حمزہ شہبازنے ہائیکورٹ میں درخواست ضمانت دائر کردی

اس زمرے سے مزید