مقبول ترین

تازہ ترین

پاکستانی اداکار فواد خان کی انڈین فلم عبیر گلال کی ریلیز ڈیٹ

پاکستانی اداکار فواد خان تقریباً نو برس بعد ایک...

ہتک عزت بل – ٹرائل سے قبل تیس لاکھ روپے جرمانہ

نیوزلائن (22 مئی 2024) پاکستان کے صوبہ پنجاب کی...

تباہ حال معیشت نئی حکومت کا امتحان، نصرت جاوید

شہباز شریف صاحب اور ان کے ہمراہ گئی وزراء...

امریکی اشاروں کے تابع آئی ایم ایف کے فیصلے، نصرت جاوید

قومی اسمبلی میں پیش ہوئی تحریک عدم اعتماد کی...

گولی کو کامیابی سے روکنے والا ’دھاتی فوم‘

ڈرہم ، نارتھ کیرولینا: ایک رائفل سے فائر کی ہوئی برق رفتار گولی کو کسی ہلکے پھلکے فوم نما مادے سے روکا جاسکتا ہے؟

امریکا کی نارتھ کیرولنیا اسٹیٹ یونیورسٹی کے ماہرین کے پاس اس کا جواب اثبات میں ہے۔ جامعہ کے انجینیئروں نے ایک نئی قسم کا بلٹ پروف مٹیریل تیار کیا ہے جو گولی روکنے میں اتنا ہی بہترین ہے لیکن روایتی مٹیریل کے مقابلے میں اس کا وزن آدھا ہے۔

اسے بنانے والی ٹیم 2015 میں ایک کم وزن شیلڈ بناچکی ہے جو ایکس رے، گیما رے اور نیوٹران ریڈی ایشن کو روک سکتی تھی۔ اب انہوں نے ’کمپوزٹ میٹل فوم‘ (سی ایم ایف) بنایا ہے جس میں پگھلی ہوئی دھاتوں میں گیس کے بلبلے شامل کئے گئے ہیں۔ اگلے مرحلے میں اسے ٹھنڈا کرکے اندر سے خالی دھاتوں لٹوؤں کی صورت دی گئی ہے۔ اس طرح وزن آدھا رہ گیا ہے لیکن گولی روکنے کی صلاحیت میں کوئی کمی نہیں ہوئی ہے۔

نارتھ کیرولینا اسٹیٹ یونیورسٹی میں مکینکل انجینیئرنگ کی پروفیسر افسانے رابعائی اور ان کے ساتھیوں نے اسے تیار کیا ہے۔ تجربہ گاہ میں اس پر 50 کیلیبر کے دھاتی چھرے اور بلٹ پروف جیکٹوں کو چیردینے والی گولیاں برسائی گئیں جن کی رفتار 500 سے 885 میٹر فی سیکنڈ تھی۔ نئے مٹیریل نے 75 فیصد چھروں کو روکا اور 78 فیصد تک گولیوں کو آگے نہ جانے دیا۔ بعض گولیاں تیسرے درجے کی پرت تک بھی نہ پہنچ سکی۔

اس مٹیریل سے ہلکے پھلکے ٹینک اور بکتربند گاڑیاں بنانے میں مدد ملے گی اور ان کا وزن کم ہونے سے گاڑیوں کی رفتار اور پھرتی میں اضافہ ہوگا۔

Niaz Shakir
Niaz Shakirhttps://uknewsline.com/
Niaz Shakir is the CEO of UK Newsline and the former Sub Editor at the Daily Mashriq Balochistan. He has written numerous articles in Urdu and English in various newspapers of Pakistan.

اس زمرے سے مزید

مشتری کے چاند جینی میڈ پر آبی بخارات دریافت

پیساڈینا، کیلیفورنیا: انسانی تاریخ میں پہلی مرتبہ سائنسدانوں نے...

دنیا کی پہلی اڑن موٹرسائیکل نے آزمائشی پرواز مکمل کرلی

کیلیفورنیا: دنیا کی پہلی جیٹ پیک اڑن موٹرسائیکل نے...

پاکستان میں فائیو جی ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ

وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق کا کہنا...

گرمی سے بجلی بنانے والے ننھے جنریٹر، چھاپنا بہت آسان

سوئزرلینڈ: اگر کسی جگہ کوئی بوائلریا تندور لگا ہے...

‘ٹیلی گرام’ دنیا کی سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ کی جانے والی ایپ بن گئی

گزشتہ دنوں واٹس ایپ کی نئی پرائیوسی پالیسی سامنے...

بیک پیک کا بوجھ کم محسوس کریں اور بجلی بھی بنائیں

بیجنگ: ایک بڑے پیٹھ کے بستے کو اٹھائے پھرنا...

اسمارٹ فون سے دل کی دھڑکن اور نبض کی رفتار جانیے

اسمارٹ فون کے صارفین کے لیے اچھی خبر یہ...

واٹس ایپ کی پرانی خامیاں دور، نئی اپ ڈیٹ آ گئی

دنیا بھر میں مقبول میسجنگ سروس واٹس ایپ نے...

گوگل پر ہیش ٹیگ کے ذریعے سرچنگ کی آزمائش

دنیا کے مقبول ترین سرچ انجن گوگل پر صارفین...

نیٹ فلکس میں اہم فیچر کی آزمائش

مقبول ترین آن لائن اسٹریمنگ سائٹ نیٹ فلکس پر...