مقبول ترین

تازہ ترین

پاکستانی اداکار فواد خان کی انڈین فلم عبیر گلال کی ریلیز ڈیٹ

پاکستانی اداکار فواد خان تقریباً نو برس بعد ایک...

ہتک عزت بل – ٹرائل سے قبل تیس لاکھ روپے جرمانہ

نیوزلائن (22 مئی 2024) پاکستان کے صوبہ پنجاب کی...

تباہ حال معیشت نئی حکومت کا امتحان، نصرت جاوید

شہباز شریف صاحب اور ان کے ہمراہ گئی وزراء...

امریکی اشاروں کے تابع آئی ایم ایف کے فیصلے، نصرت جاوید

قومی اسمبلی میں پیش ہوئی تحریک عدم اعتماد کی...

گوگل لینس کے ڈاؤن لوڈز کی تعداد 50 کروڑ سے تجاوز

سان فرانسسکو: تجزیہ کاروں کے مطابق گوگل لینس ایک بہت کارآمد ایپ ہے جسے بری طرح نظر انداز کیا جاتا رہا ہے۔ اس کے باوجود ڈاؤن لوڈ اورانسٹالیشن کی بات کی جائے تو یہ ایپ 50 کروڑ انسٹالیشن کا ہندسہ عبور کرچکی ہے۔ اس کامیابی میں گوگل لینس کو صرف ڈھائی برس کا عرصہ لگا ہے۔

اگرچہ اس کا تذکرہ کم کم ہوتا ہے لیکن سال 2020 میں اسے دنیا کی دس بہترین اینڈروئڈ ایپس میں شامل کیا گیا تھا۔ گوگل لینس میں آگمینٹڈ ریئلٹی (اے آر) کا طاقتور فیچر ہے جو اطراف کی اشیا کو شناخت کرسکتا ہے۔ یہ ایپ اسکین کرتی ہے، ان کی شناخت کرکے کسی لکھی تحریر کا ترجمہ بھی کرسکتی ہے۔ یہ بچوں کے ہوم ورک میں مدد کرسکتی ہے اور کووڈ 19 کی وبا میں اس سے بہت فائدہ اٹھایا گیا ہے۔ اس کے علاوہ گوگل لینس سے دیکھا جانے والا ٹیکسٹ الفاظ کی صورت میں پڑھا جاسکتا ہ جبکہ کاپی ٹو کمپیوٹر جیسے آپشن سے بھی فائدہ اٹھایا جاسکتا ہے۔ لینس کے استعمالات یہیں ختم نہیں ہوتے اس کے دیگر فیچرز بھی ایک سے بڑھ کر ایک ہیں۔

اس کے علاوہ لباس اور فرنیچر کی تلاش میں بھی یہ لینس مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔ اگرآپ کسی دوسرے ملک میں ہیں تو ایپ سے وہاں کی عمارت یا جگہ کی تصویر لیجئے ایپ فوری طور پر اس کی تفصیلات جاری کردے گی۔ اس کے علاوہ یہ پودوں، جانوروں اور کیڑے مکوڑوں کو بھی شناخت کرسکتی ہے۔

جو بچے ریاضی میں مشکل سے دوچار ہیں، انہیں یہ ایپ کسی مسئلے کے حل کا درجہ بہ درجہ راستہ دکھاتی ہے۔

اس زمرے سے مزید

مشتری کے چاند جینی میڈ پر آبی بخارات دریافت

پیساڈینا، کیلیفورنیا: انسانی تاریخ میں پہلی مرتبہ سائنسدانوں نے...

دنیا کی پہلی اڑن موٹرسائیکل نے آزمائشی پرواز مکمل کرلی

کیلیفورنیا: دنیا کی پہلی جیٹ پیک اڑن موٹرسائیکل نے...

پاکستان میں فائیو جی ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ

وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق کا کہنا...

گرمی سے بجلی بنانے والے ننھے جنریٹر، چھاپنا بہت آسان

سوئزرلینڈ: اگر کسی جگہ کوئی بوائلریا تندور لگا ہے...

‘ٹیلی گرام’ دنیا کی سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ کی جانے والی ایپ بن گئی

گزشتہ دنوں واٹس ایپ کی نئی پرائیوسی پالیسی سامنے...

بیک پیک کا بوجھ کم محسوس کریں اور بجلی بھی بنائیں

بیجنگ: ایک بڑے پیٹھ کے بستے کو اٹھائے پھرنا...

اسمارٹ فون سے دل کی دھڑکن اور نبض کی رفتار جانیے

اسمارٹ فون کے صارفین کے لیے اچھی خبر یہ...

واٹس ایپ کی پرانی خامیاں دور، نئی اپ ڈیٹ آ گئی

دنیا بھر میں مقبول میسجنگ سروس واٹس ایپ نے...

گوگل پر ہیش ٹیگ کے ذریعے سرچنگ کی آزمائش

دنیا کے مقبول ترین سرچ انجن گوگل پر صارفین...

نیٹ فلکس میں اہم فیچر کی آزمائش

مقبول ترین آن لائن اسٹریمنگ سائٹ نیٹ فلکس پر...