بیگم کلثوم نواز نے گزشتہ رات حسین نواز سے کیا بات کی تھی؟ ایسا انکشاف کہ ہر پاکستانی کی آنکھیں چھلک پڑیں

0
726

سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز لندن کے ہارلے سٹریٹ کلینک میں انتقال کر گئی ہیں جبکہ ان کے بیٹوں حسن، حسین اور دیور شہباز شریف نے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے قوم سے ان کی مغفرت کیلئے دعا کی اپیل کی ہے۔

بیگم کلثوم نواز کی طبیعت گزشتہ روز بہت زیادہ خراب ہو گئی جس پر انہیں برطانوی وقت کے مطابق ساڑھے دس بجے وینٹی لیٹر پر منتقل کیا گیا تھا تاہم گزشتہ رات جب ان کی اپنے بیٹے حسین نواز سے آخر ی ملاقات ہوئی تو انہوں نے کیا بات کی تھی؟ ایسا انکشاف سامنے آ گیا ہے کہ ہر کسی کی آنکھیں چھلک پڑیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here