پاک بھارت تعلقات کومستحکم اور خوشگوار کی کوشش میں بھارتی تارکین وطن نے پاکستان ڈیمز فنڈ میں پیسے جمع کرا دیئے۔
واضح رہے کہ و زیراعظم عمران خان نے پانی کے بحران سے نمٹنے کیلئے بھاشا ڈیمز کی تعمیر کیلئے قوم بالخصوص اوورسیز پاکستانیوں سے عطیات کی اپیل کی تھی، عمران خان کی اپیل پر پوری قوم سمیت تارکین وطن پاکستانی لبیک کہتے ہوئے کروڑوں روپے ڈیم فنڈ میں جمع کرا رہے ہیں۔