عائشہ چوہدری نے شادی کرنے کا باقاعدہ اعلان کردیا

0
798

سٹیج اداکارہ عائشہ چوہدری نے بھی شادی کرنے کا باقاعدہ اعلان کردیا جبکہ ان کی والدہ نے اچھے رشتے کی بھی تلاش شروع کردی۔

تفصیلات کے مطابق سٹیج اداکارہ عائشہ چوہدری کی والدہ نے بتایا کہ عائشہ اب شادی کرکے اپنی نئی زندگی کا آغاز کرنا چاہتی ہے جس کے لئے میں خود اور میری فیملی کے لوگ بھی کسی اچھے رشتے کی تلاش میں ہیں اور جیسے ہی کو ئی اچھا رشتہ ملے گا تو میں اپنی بیٹی کے ہاتھ پیلے کردوں گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here