عاطف اسلم نے ڈیم فنڈ میں پچیس لاکھ جمع کروا نے کا اعلان کیا تو پاکستانیوں کو شدید غصہ چڑھ گیا ، کیونکہ۔۔ وجہ جان کر آپکی حیرت کی انتہا نہ رہے گی

0
738

چیف جسٹس ثاقب نثار کے بعد وزیراعظم عمران خان بھی ڈیم کی تعمیر کیلئے میدان میں آ گئے ہیں اور انہو ںنے بھی قوم سے فنڈ دینے کی درخواست کی تھی جس پر پاکستانی بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں اور اسی منظر میں معروف گلوکار عاطف اسلم نے پچیس لاکھ روپے ڈیم فنڈ کیلئے دینے کا اعلان کیا لیکن سوشل میڈیاپر انہیں تنقید کا سامنا کرنا پڑ گیا ۔

تفصیلات کے مطابق عاطف اسلم بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکار ہیں اور انہوں نے ڈیم کی تعمیر کیلئے 2.5 ملین روپے عطیہ بھی کیے ہیں تاہم جہاں ان کی تعریف کی جارہی ہے وہیں ان کو سوشل میڈیا صارفین صرف ’25لاکھ ‘ روپے دینے پرشدید تنقید کا نشانہ بھی بنا رہے ہیں اور ٹویٹر پر جنگ سی چھڑ گئی ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here