وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ معیشت کی بہتری کیلئے دو روز میں اہم اعلانات کریں گے ۔
تفصیلات کے م طابق وزیراعظم عمران خان سے عقیل کریم ڈھیڈی نے ملاقات کی جس دوران وزیراعظم نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اداروں میں اچھے افراد کو تعینات کیا جائے گا ، اداروں سے کرپشن کا خاتمہ کیا جائے گا اور معیشت کی بہتری کیلئے دو روز میں اہم اعلانات کریں گے ۔