کلثوم نواز کی آخری رسومات کہاں پر ادا کی جائیں گی ؟ شہبازشریف نے بتا دیا

0
741

سابق وزیراعلیٰ پنجاب شریف نے بیگم کلثوم نوازشریف کے انتقال کی تصدیق کر دی ہے اور کہاہے کہ ان کی میت کو پاکستان لایا جائے گا ۔

تفصیلات کے مطابق بیگم کلثوم نواز طویل عرصہ سے لندن کے ہارلے کلینک میں زیر علاج تھیں اور وہ تقریبا ایک ماہ تک وینٹی لیٹرپر رہیں اور اس کے بعد ان کی طبیعت بہتر ہو رہی تھی لیکن گزشتہ رات اچانک ان کی طبیعت دوبارہ بگڑ گئی اور انہیں واپس وینٹی لیٹر پر منتقل کیا گیا ۔تاہم ان کی طبیعت سنبھل نہ سکی اور آج وہ انتقال کر گئیں ہیں ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here