یہ ڈاکو خاتون کو لوٹنے کیلئے آئے اور بندوق نکال لی لیکن آگے سے خاتون نے ایسا کام کر دیا کہ چاروں ڈاکوﺅں کی دوڑیں لگ گئیں اور پھر۔۔ویڈیو دیکھ کر آپ کی بھی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں گی

0
741

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر یہ ویڈیو بہت تیزی کے ساتھ وائرل ہو رہی ہے ، اس میں دیکھا جاسکتاہے کہ خاتون اپنے گھر میں داخل ہوئی اور گاڑی پارک کر رہی ہے تاہم اتنی دیر میں پیچھے سے سفید رنگ کی ایک اور گاڑی آتی ہے اور وہ تیزی کے ساتھ دروازے سے گھر میں داخل ہو جاتی ہے اور اس میں سے چار ڈاکو اترتے ہیں اور خاتون کی گاڑی کے سامنے آ کر بندوق تان لیتے ہیں ۔گاڑی میں بیٹھی خاتون کچھ سوچنے کے بعد ایک دم گاڑی ریورس گیئر میں ڈال کر کے پیچھے لے جاتی ہیں اور ڈاکو کی گاڑی کو زور سے ٹکر مارتی ہیں جس پر ڈاکو ڈر جاتے ہیں اور وہ فوری اپنی گاڑی میں واپس بیٹھ کر وہاں سے فرار ہونے کی کوشش کرتے ہیں تاہم خاتون گاڑی کو آگے کرنے کے بعد گیراج سے سیدھی سڑک پر لے جاتے ہیں اور ایک مرتبہ پھر زور سے چوروں کی گاڑی کو ٹکر مارتی ہے جس کے باعث ڈاکو گاڑی سے اتر کر بھاگنے پر مجبور ہو جاتے ہیں ۔ویڈیو دیکھیں:

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here