’انٹرنیٹ پر ملاقات کے بعد میں اس لڑکی کے کمرے میں تھا کہ اچانک گھر کا دروازہ کھلا، میں گھبرا کر بستر کے نیچے چھپ گیا اور پھر پوری رات۔۔۔‘ نوجوان نے انٹرنیٹ پر ایسی بات بتادی کہ لوگوں کی ہنسی نہ رکے

0
747

سڈنی(نیوز ڈیسک)جسمانی لذت کے حصول کے لئے خطرات سے کھیلنے والوں کو اکثر اوقات لذت کی بجائے تکلیف کا سامنا کرنا پڑ جاتا ہے، اور ذلت و رسوائی الگ سے ہوتی ہے۔ ایک ایسا ہی آسٹریلوی نوجوان ایک اجنبی لڑکی سے مختصر بات چیت کے بعد اُس کے ساتھ رات گزارنے کے لئے جا پہنچا۔ اُس نے رات تو لڑکی کے کمرے میں گزاری، مگر بیڈ کے اوپر نہیں بلکہ اس کے نیچے، اور ایسے بُرے حال میں کہ زندگی بھر اس تکلیف اور بے عزتی کو بھلا نہیں پائے گا۔

سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بک پر کین نامی اس نوجوان نے اپنی بے توقیری کا قصہ خود ہی بیان کرتے ہوئے بتایا ہے کہ”چند روز قبل انسٹاگرام کے ذریعے میری ایک لڑکی سے بات ہوئی تھی۔اُس کا کہنا تھا کہ وہ اپنے بوائے فرینڈ سے علیحدہ ہوچکی ہے اور آج کل اکیلی رہ رہی ہے۔ اس کی دعوت پر میں شب بسری کے لئے اُس کے فلیٹ پر چلا گیا۔ کچھ دیر ہم نے بات چیت کی اور پھر بیڈ روم میں چلے گئے۔ابھی ہم جسمانی بے تکلفی کا آغاز ہی کررہے تھے کہ اچانک باہر کا دروازہ کھلنے کی آواز آئی۔یہ آواز سن کر وہ اُچھل کر بیڈ سے نکلی اور مجھے کہنے لگی کہ پچھلے دروازے سے بھاگ جاﺅ، لیکن مجھے اندازہ ہو چکا تھا کہ اب فرار ہونے کا وقت نہیں بچا، تو میں جلدی سے بیڈ کے نیچے گھس گیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here