بورے والا علاقہ تھانہ گگو شیخ فاضل روڈ کواٹر 373 ای بی روڈ حادثہ

0
792

بورے والا
علاقہ تھانہ گگو شیخ فاضل روڈ کواٹر 373 ای بی
روڈ حادثہ
تیز رفتار موٹر سائیکل کی سائیکل سوار کو ٹکر

سائیکل سوار شخص جاں بحق
تفصیل کے مطابق
محمد اسلم سکنہ 373 ای بی سائیکل پر سوار ہو کر جارہا تھا کہ پیچھے سے تیز رفتار موٹر سائیکل نے ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں سائکل سوار محمد اسلم جاں بحق ہو گیا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here